آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1999-2000ء

آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری سے اپریل 2000ء تک نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریز 3-0 سے جیت لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی اسٹیفن فلیمنگ اور آسٹریلیا کی کپتانی اسٹیو واہ نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے لمیٹڈ اوورز انٹرنیشنلز کی 6میچوں کی سیریز کھیلی جسے آسٹریلیا نے 4-1 سے جیتا۔ [1]

ایک روزہ بین الاقوامی میچز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 فروری 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
119/1 (23 اوورز)
ب
میتھیو ہیڈن 64* (68)
کرس کیرنز 1/21 (5 اوورز)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کھیل شروع ہونے سے پہلے ہی میچ کو کم کر کے 43 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • وارن وسنسکی (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
19 فروری 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
122 (30.1 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
123/5 (24.4 اوورز)
کریگ میک ملن 35 (49)
بریٹ لی 3/21 (7 اوورز)
میتھیو ہیڈن 50 (49)
پال وائزمین 2/21 (5 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: بلی باؤڈن اور ڈوج کووی
بہترین کھلاڑی: بریٹ لی (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 فروری 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
310/4 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
260 (45 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 77 (65)
کرس کیرنز 2/61 (10 اوورز)
نیتھن ایسٹل 81 (83)
ڈیمین مارٹن 2/34 (8 اوورز)
آسٹریلیا 50 رنز سے جیت گیا۔
کیرسبروک, ڈنیڈن
امپائر: ڈوج کووی اور سٹیوڈن
بہترین کھلاڑی: ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
26 فروری 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
349/6 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
301/9 (50 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 128 (98)
کرس ہیرس 2/58 (10 اوورز)
سٹیفن فلیمنگ 82 (88)
شین وارن 3/50 (9 اوورز)
آسٹریلیا 48 رنز سے جیت گیا۔
جیڈ اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ
امپائر: بلی باؤڈن اور ڈیوکویسٹڈ
بہترین کھلاڑی: ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میتھیو سنکلیئر (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 مارچ 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
243/9 (50 اوورز)
ب
  آسٹریلیا
245/5 (45.4 اوورز)
نیتھن ایسٹل 104 (128)
ڈیمین فلیمنگ 4/41 (8 اوورز)
مائیکل بیون 107 (141)
کرس کیرنز 2/31 (8 اوورز)
آسٹریلیا 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
مکلین پارک, نیپئر
امپائر: ڈوج کووی اور ایون واٹکن
بہترین کھلاڑی: مائیکل بیون (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • کرس نیون (نیوزی لینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چھٹا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
3 مارچ 2000ء (د/ر)
سکور کارڈ
آسٹریلیا  
191 (46.2 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
194/3 (41 اوورز)
ڈیمین مارٹن 116* (135)
کرس کیرنز 3/33 (9 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: ڈوج کووی اور سٹیوڈن
بہترین کھلاڑی: کرس نیون (نیوزی لینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
11–15 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
214 (71 اوورز)
مارک واہ 72* (144)
ڈینیل وٹوری 5/62 (25 اوورز)
163 (62.1 اوورز)
کرس کیرنز 35 (66)
گلین میک گراتھ 4/33 (11.1 اوورز)
229 (77.5 اوورز)
ایڈم گلکرسٹ 59 (99)
ڈینیل وٹوری 7/87 (35 اوورز)
218 (73.3 اوورز)
کریگ میک ملن 78 (163)
کولن ملر 5/55 (18 اوورز)
آسٹریلیا 62 رنز سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ڈینیل وٹوری (نیوزی لینڈ)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • چوتھے دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
24–27 مارچ 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
298 (80.5 اوورز)
کرس کیرنز 109 (138)
شین وارن 4/68 (14.5 اوورز)
419 (120.3 اوورز)
اسٹیو واہ 151* (312)
کریگ میک ملن 3/57 (23 اوورز)
294 (96.2 اوورز)
کرس کیرنز 69 (83)
بریٹ لی 3/87 (23 اوورز)
177/4 (54.1 اوورز)
جسٹن لینگر 57 (75)
شائن او کونر 2/42 (11 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
بیسن ریزرو, ویلنگٹن
امپائر: ڈیوکویسٹڈ (نیوزی لینڈ) اور ریاض الدین (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مائیکل سلیٹر (آسٹریلیا)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار دن میں مکمل ہوا۔

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
31 مارچ–3 اپریل 2000ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
232 (82.5 اوورز)
کریگ میک ملن 79 (145)
بریٹ لی 5/77 (23 اوورز)
252 (61.5 اوورز)
ڈیمین مارٹن 89* (136)
شائن او کونر 5/51 (15.5 اوورز)
229 (86.4 اوورز)
کرس کیرنز 71 (104)
بریٹ لی 3/46 (18.4 اوورز)
212/4 (41.3 اوورز)
جسٹن لینگر 122* (122)
پال وائزمین 2/42 (9 اوورز)
آسٹریلیا 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
سیڈون پارک, ہیملٹن
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور ارانی جے پرکاش (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: ایڈم گلکرسٹ (آسٹریلیا)
  • آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔
  • ڈیرل ٹفی (نیوزی لینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Australia in New Zealand 2000"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2014