ابو حاتم الرازی (پیدائش: 811ء— وفات: 890ء) یہ حافظ الحدیث امام بخاری اور امام مسلم کے زمانے میں ہوئے ہیں۔

ابو حاتم رازی
(عربی میں: أبو حاتم محمد بن إدريس الرازي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 811ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 890ء (78–79 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
اولاد ابن ابو حاتم   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے صدوق
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد مسلم بن حجاج نیشاپور ،  عبدالرحمن دارمی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد ابو زرعہ الرازی ،  ابو داؤد ،  احمد بن شعیب النسائی رضوان   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو حاتم کنیت نام محمد بن إدريس بن المنذر بن داود، بن مهران الحنظلی، یہ ابن ابو حاتم الرازی کے والد ہیں۔

ولادت

ترمیم

ابو حاتم رازی 195ھ 810ء میں رے میں پیدا ہوئے اور اسی طرف نسبت ہے۔ اصل میں ان کا تعلق اصفہان سے ہے۔

حصول علم

ترمیم

علم حدیث کے حصول کے لیے عراق ،شام ،مصر اوربلاد الروم، . میں مختلف اوقات ٹھہرے رہے۔

شیوخ اور تلامذہ

ترمیم

احمد بن قاسم زہری، محمد بن عبداللہ انصاری، عثمان بن ہیثم، عفان بن مسلم، ابو نعیم عبید اللہ بن موسی، آدم بن ابی ایاس، ابو الایمان، سے روایت ہے۔ سعید بن ابی مریم، ابو مشر، ابو امیہ طرسوسی، عبداللہ بن صالح عجلی اور دیگر۔ تلامذہ:: امام ابوداؤد، امام نسائی، امام ابن ماجہ، اور ان کے بیٹے عبدالرحمٰن نے ان سے روایت کی، اور عبدہ بن سلیمان مروزی، ربیع بن سلیمان مرادی، یونس بن عبد الاعلی، اور محمد بن عوف طائی، جو ان کے شیخوں میں سے ہیں، اور ان کے ساتھی اور چچازاد بھائی، ابو زرع رازی، محمد بن ہارون رویانی، ابو عوانہ اصفرائینی، ابن ابی الدنیا، اور ابو زرعہ الدمشقی، ابو عمرو بن حکیم اور دیگر محدثین ۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

ابن حجر عسقلانی نے کہا صدوق ہے ۔ حافظ ذہبی نے کہا ثقہ ہے ۔ ابو زرعہ رازی نے کہا "لا باس بہ" اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ ابو بکے الخلال نے کہا امام فی الحدیث ہے۔ احمد بن شعیب نسائی نے کہا ثقہ ہے ۔ ابو نعیم اصفہانی نے کہا امام ، حافظ ،شیخ ہے۔

تصنیفات

ترمیم
  • طبقات التابعين
  • كتاب الزينة
  • تفسير القرآن العظيم
  • أعلام النبوة
  • الجامع فی الفقہ [3]

وفات

ترمیم

ابو حاتم رازی کی وفات شعبان 277ھ بمطابق 890ء میں بغداد میں ہوئی۔[4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Türkiye Diyanet Vakfı İslâm Ansiklopedisi — TDV İslam Ansiklopedisi ID: https://islamansiklopedisi.org.tr/ebu-hatim-er-razi-muhammed-b-idris
  2. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00468658 — بنام: Muḥammad Ibn-Idrīs Abū-Ḥātim ar-Rāzī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. الاعلام خیر الدین زركلی
  4. سير اعلام النبلاء ،علامہ ذہبی