ارمیلا ماتونڈکر

بھارتی بالی وڈ اداکارہ

اُرمِیلا ماتونڈکر (ولادت: 4 فروری 1974ء) ایک بھارتی بالی وڈ اداکارہ اور سیاست دان ہیں۔[2] اُرمِیلا ماتونڈکر ہندی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ، تیلگو، تمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے اور اداکاری کے لیے مشہور ہیں۔ انھیں نے فلمیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈ بھی ملے ہیں۔ مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے اپنے کیریئر کے دوران، انھوں نے خود کو پردے پر ایک مخصوص شخصیت قائم کیا۔[3][4]

اُرمِیلا ماتونڈکر
(انگریزی میں: Urmila Matondkar ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماٹونڈکر 2010 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1974-02-04) 4 فروری 1974 (عمر 50 برس)[1]
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس
(مارچ 2019ء – ستمبر 2019ء)
شیو سینا
(دسمبر 2020ء - تاحال)
شریک حیات محسن اختر میر (شادی. 2016)
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکارہ
  • سیاست دان
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1980 – تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

ارمیلا ماتونڈکر 4 فروری 1974ء کو بھارت کے مشہور شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ارمیلا ماٹونڈکر شریکنت اور سنیتا ماتوندکر کے ہاں پیدا ہوئیں تھیں۔[5]

سیاسی زندگی

ترمیم

اُرمِیلا ماتونڈکر 27 مارچ 2019ء کو انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہوئیں۔[6] انھوں نے 2019ء کے لوک سبھا انتخابات میں ممبئی شمالی حلقہ سے انتخاب لڑیں، لیکن ہار گئیں۔[7] 10 ستمبر 2019ء کو، انھوں نے چھوٹی چھوٹی داخلی سیاست کا حوالہ دیتے ہوئے پارٹی سے استعفا دے دیا۔[8] 1 دسمبر 2020ء کو، ارمیلا پارٹی صدر ادھو ٹھاکرے کی موجودگی میں شیوسینا میں شامل ہوئیں۔[9][10]

ذاتی زندگی

ترمیم

ارمیلا ماتونڈکر نے 3 مارچ 2016ء کو کشمیر میں مقیم تاجر اور ماڈل محسن اختر میر سے شادی کی۔[11][12]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Urmila Matondkar birthday: You will be surprised to know these facts about the 'Rangeela' actress; see pics"۔ ٹائمز ناؤ۔ 4 فروری 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  2. "Urmila Matondkar goes underwater for her birthday"۔ Thaindian.com۔ 4 فروری 2009۔ 16 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2011 
  3. Verma, Sukanya (24 اکتوبر 2002)۔ "Star of the Week"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2008 
  4. Verma, Sukanya (29 مئی 2003)۔ "My knuckles would turn white"۔ Rediff.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2008 
  5. "Urmila Matondkar says her husband Mohsin Akhtar, his family are constantly attacked by trolls: 'There is a limit'"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 18 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2020 
  6. PTI (27 مارچ 2019)۔ "Actor Urmila Matondkar meets Rahul Gandhi, joins Congress"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2019 
  7. Saurabh Gupta، Deepshikha Ghosh (28 مارچ 2019)۔ "Urmila Matondkar Is Congress Candidate From Mumbai North Seat"۔ این ڈی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2019 
  8. "Urmila Matondkar quits Congress citing infighting and betrayal | Mumbai News – Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 10 ستمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  9. "Urmila Matondkar Joins Shiv Sena in Presence of Uddhav Thackeray"۔ The Quint۔ 1 دسمبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2020 
  10. Purva Chitnis، Anindita Sanyal (1 دسمبر 2020)۔ "Actor Urmila Matondkar, Who Quit Congress Last Year, Joins Shiv Sena"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 دسمبر 2020 
  11. "CONGRATULATIONS: 'Rangeela' girl Urmila Matondkar gets MARRIED!"۔ abplive.in۔ 3 مارچ 2016۔ 27 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2021 
  12. "Urmila Matondkar marries Mohsin Akhtar Mir"۔ The Indian Express۔ 3 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2016