اقبال
اقبال (اردو: اقبال) یا ایکبال (فارسی: اقبال) فارسی میں اس کے معنی "قسمت" ہیں۔ یہ مشرق وسطی، وسط ایشیا اور جنوبی ایشیا میں عام نام ہے۔
اقبال سے مراد ہو سکتا ہے :
جغرافیہ
ترمیمایران
ترمیم- اقبالیہ، ایران میں دیہی ضلع
پاکستان
ترمیمقومی شاعر محمد اقبال کے نام سے منسوب مختلف مقامات:
- اقبال منزل، حویلی، سیالکوٹ کے تاریخی شہر میں ڈاکٹر محمد اقبال کی جائے پیدائش
- اقبال پارک، لاہور، پاکستان میں پارک
- اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد، پاکستان میں کرکٹ گراؤنڈ
- اقبال ٹاؤن، لاہور، جنوب مغربی لاہور میں تجارتی اور رہائشی علاقے
شخصیات
ترمیمنام کا پہلا حصہ
ترمیم- اقبال باہو (1944–2012)، پاکستانی صوفی گلوکار
- اقبال بانو (1935–2009)، پاکستانی گلوکار
- اقبال قاسم (پیدائش 1953)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
نام کا آخری جزو
ترمیم- ظفر اقبال، پاکستانی شاعر
- آفتاب اقبال، پاکستانی صحافی
- عامر اقبال، پاکستانی نظریاتی ماہر طبیعیات
- احسن اقبال (پیدائش 1958)، پاکستانی سیاست دان
- فیصل اقبال (پیدائش 1981)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- محمد اقبال (علامہ اقبال، 1877–1938)، پاکستانی شاعر، فلسفی اور دانشور
- راؤ سکندر اقبال (1943–2010)، پاکستان کے سابق وزیر دفاع
- تمیم اقبال (پیدائش 1989)، بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی
- اقبال ریویو، ایک ششماہی انگریزی مجلہ ہے
- اقبال اکادمی پاکستان، پاکستان میں ایک علمی اکادمی
- اقبالیات، محمد اقبال پر
- اقبال کا تصور تعلیم
- اقبال کا تصور عورت
- اقبال کا تصور عقل و عشق
- اقبال کا مرد مومن
- اقبال اور مغربی تہذیب
- اقبال کا نظریہ فن
- اقبال-کتابیات