امیت دیش مکھ
امیت ولاس راؤ دیش مکھ (پیدائش 21 مارچ 1976) ایک ہندوستانی سیاست دان اور انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔ وہ کانگریس کے سینئر لیڈر ولاس راؤ دیش مکھ کے بیٹے ہیں۔ وہ لاتور شہر کے حلقے سے مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے تین بار رکن ہیں۔ وہ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے نیشنل سکریٹری ہیں۔ 2014ء میں، انھیں سیاحت، فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن، ایکسائز اور نئی قابل تجدید توانائی کا وزیر مملکت لگایاگیا۔[2]
امیت دیش مکھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
کابینہ وزیر مہاراشٹر حکومت | |||||||
مدت منصب 30 دسمبر 2019ء – 29 جون 2022ء | |||||||
| |||||||
لاتور ضلع کے سرپرست وزیر | |||||||
مدت منصب 9 جنوری 2020ء – 29 جون 2022ء | |||||||
| |||||||
مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے رکن | |||||||
آغاز منصب 19 اکتوبر 2009 | |||||||
| |||||||
ریاستی وزیر برائے سیاحت | |||||||
مدت منصب 2 جون 2014ء – 26 ستمبر 2014ء | |||||||
وزیر | *فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن،
| ||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 مارچ 1976ء (48 سال) لاتور |
||||||
رہائش | لاتور | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
زوجہ | ادیتی دیش مکھ (2008–) | ||||||
اولاد | 2 | ||||||
والد | ولاس راؤ دیش مکھ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
رشتے دار | ریتیش دیش مکھ (بھائی) دھیرج دیش مکھ (بھائی) جینیلیا ڈی سوزا (سالی) دیپشیکھا دیش مکھ (سالی) |
||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |