ولاس راؤ دیش مکھ
ولاس راؤ دگادوجی راؤ دیش مکھ (26 مئی 1945 - 14 اگست 2012) ایک بھارتی سیاست دان تھا جس نے مہاراشٹر کے 14ویں وزیر اعلی کے طور پر خدمات انجام دیں، پہلی مدت 18 اکتوبر 1999 ءسے 16 جنوری 2003ء تک اور دوسری مدت، 1 نومبر 2004ء سے 5 دسمبر 2008ء تک۔ انھوں نے مرکزی کابینہ میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اور ارتھ سائنسز کے وزیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
ولاس راؤ دیش مکھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر | |||||||
مدت منصب 12 جولائی 2011ء – 14 اگست 2012ء | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
ارتھ سائنسز کی وزارت | |||||||
مدت منصب 12 جولائی 2011ء – 14 اگست 2012ء | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی وزارت | |||||||
مدت منصب 26 جون 2012ء – 14 اگست 2012ء | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
وزارت دیہی ترقی، حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 19 جنوری 2011ء – 12 جولائی 2011 | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
وزارت پنچایتی راج، حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 19 جنوری 2011ء – 12 جولائی 2011ء | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
بھاری صنعتوں کی وزارت | |||||||
مدت منصب 28 مئی 2009ء – 28 مئی 2012ء | |||||||
وزیر اعظم | منموہن سنگھ | ||||||
| |||||||
14ویں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ | |||||||
مدت منصب 1 نومبر 2004ء – 5 دسمبر 2008ء | |||||||
| |||||||
مدت منصب 18 اکتوبر 1999ء – 16 جنوری 2003ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 26 مئی 1945ء | ||||||
وفات | 14 اگست 2012ء (67 سال)[1] چنئی |
||||||
وجہ وفات | امراض جگر | ||||||
رہائش | ببھلگاؤں, لاتور, مہاراشٹرا, بھارت | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | امیت دیش مکھ ریتیش دیش مکھ دھیرج دیش مکھ |
||||||
عملی زندگی | |||||||
تعليم | ایل ایل بی | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
درستی - ترمیم |
ولاس راؤ دیش مکھ ہندوستان کے راجیہ سبھا میں ممبر پارلیمنٹ تھے۔ وہ اس سے قبل وزیر برائے دیہی ترقی اور وزیر پنچایتی راج، حکومت ہند اور وزیر ہیوی انڈسٹریز اور پبلک انٹرپرائزز ، حکومت ہند کے عہدوں پر فائز تھے۔ [3] وہ مہاراشٹر کی نمائندگی کرنے والے راجیہ سبھا کے رکن تھے۔ ولاس راؤ دیشمکھ 1999ء سے 2003ء اور 2004ء سے 2008 ءتک مہاراشٹر کے دو بار چیف منسٹر رہے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن تھے اور اصل میں مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے کے لاتور ضلع سے تعلق رکھتے تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Vilasrao Deshmukh receives Indian state funeral — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اگست 2012
- ↑ "Vilas was shy as a law student, a poor orator"۔ Pune Mirror۔ 15 August 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2012[مردہ ربط]
- ↑ "Department of Heavy Industry"۔ Ministry of Heavy Industries and Public Enterprises۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2010