ام فروہ بنت القاسم
ام فروہ بنت القاسم اہل بیت کے بزرگ اور اہل سنت کے پانچویں امام محمد الباقر کی زوجہ اور اہل کے چھٹے امام جعفر الصادق کی والدہ تھیں۔[1]
ام فروہ بنت القاسم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شریک حیات | محمد باقر |
اولاد | جعفر الصادق |
والد | قاسم بن محمد بن ابی بکر |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمسیدہ ام فروہ کے والد القاسم بن محمد بن ابوبکر تھے جبکہ دادا محمد بن ابوبکر اور پردادا خلیفۃ الرسول حضرت ابوبکر الصدیق تھے۔ سیدہ ام فروہ کی والدہ اسماء بنت عبد الرحمن بن ابوبکر الصدیق تھیں۔[2][3] سیدہ ام فروہ کا نکاح امام محمد الباقر سے ہوا تھا جن سے اُن کے فرزند امام جعفر الصادق پیدا ہوئے۔[3]
روایت حدیث
ترمیمسیدہ ام فروہ علم و حکمت اور روایت حدیث کے باعث شہرت رکھتی تھیں۔ فقہ شیعہ میں اُن کی روایات سیدنا علی زین العابدین سے مروی ہیں۔