اننت پور ضلع
اَنَنْت پور ضلع (Anantapur District) (تیلگو زبان : అనంతపురం జిల్లా )، آندھراپردیش کے 13 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ رائل سیما علاقے میں واقع ہے۔ اس کا صدرمقام شہر اننت پور ہے۔ اس ضلع کی آبادی 2001 مردم شماری کے حساب سے 3,640,478 ہے۔ [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ censusindiamaps.net (Error: unknown archive URL)
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیویژن اور 51 منڈل ہیں۔
تاریخ
ترمیمجغرافیہ
ترمیماہم شہر
ترمیماردو ادب
ترمیمآندھرا پردیش کے رائل سیما علاقے میں، شہر کرنول ضلع، کڈپہ ضلع کے بعد اننتپور ضلع کافی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر اردو بولنے والوں کی اچھی خاصی تعداد ہے۔ اردو کے اجلاس، مشاعرے، قوالیاں، عام ہیں۔ علاقائی اعتبار سے قابل قبول اردو دانوں کی تعداد بھی ملتی ہے۔ ادب ذوق، ادب نواز، اردو دان قابل ذکر تعداد میں ہیں۔
دریا
ترمیمصنعت
ترمیمیہ ضلع گرینائٹ کی کانوں کے لیے اور زری کی ساڑیوں کے اور ریشمی کپڑوں کے لیے مشہور ہے۔ ہیروں کے کان بھی پائے جاتے ہیں۔
قابل دید علاقے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اننت پور ضلع سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |