ہندوپور
(ہندو پور سے رجوع مکرر)
ہندوپور بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع اننت پور میں واقع ایک شہر ہے شہر "ہندوپور" اننت پور ضلع صوبہ آندھراپردیش ملک بھارت میں واقع ہے شہرِ ہندوپور کی کل آبادی تقریباً دو لاکھ کے قریب ہے شہر ہندوپور سے شمال کی جانب اننت پور 110 کلومیٹر پر اور جنوب کی جانب شہرِ بنگلور 103 کلومیٹر پر واقع ہے ہندوپور کے جنوبی مشرق، جنوب، جنوبی مغرب، مغرب اور شمالی مغرب سے ریاستِ کرناٹک کی سرحدیں ملتی ہیں شہرِ ہندوپور میں مسلم آبادی ٣٥٪ ہے یہاں پر مسلمان عیدالفطر، عیدالاضحیٰ، شب برات اور شب قدر مناتے ہیں ہندو برادری اوگادی تیوہار بہت دھوم دھام سے مناتے ہیں۔[3]
ہندوپور | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
این ٹی راما راؤ statue at Hindupur | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
ضلع | ضلع سری ستھیا سائی |
حکومت | |
• قسم | میونسپل کونسل |
• مجلس | ہندوپور بلدیہ |
رقبہ[1] | |
• کل | 38.16 کلومیٹر2 (14.73 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 20th |
بلندی | 621 میل (2,037 فٹ) |
آبادی (2011)[2] | |
• کل | 151,677 |
• درجہ | بھارت کے شہر بلحاظ آبادی (بھارت) 20th (ریاست میں) |
• کثافت | 4,000/کلومیٹر2 (10,000/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 515201 |
ٹیلی فون کوڈ | 91–8556 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP–02 |
ویب سائٹ | ہندوپور بلدیہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Basic Information of Municipality"۔ Commissioner and Directorate of Municipal Administration۔ Government of Andhra Pradesh۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2015
- ↑ "Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ The Registrar General & Census Commissioner, India۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2014
- ↑ "Mandal wise villages" (PDF)۔ Revenue Department - AP Land۔ National Informatics Center۔ صفحہ: 15۔ 14 دسمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014