Hasan Okarvi
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Hasan Okarvi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
قائد عوام
ترمیممحترم Hasan Okarvi صاحب!
جناب خوشی ہے کہ آپ لکھنا چاہ رہے ہیں اور ترامیم کر رہے ہیں، مگر یادہانی کے لیے عرض ہے کہ، ویکیپیڈیا پر متن مین یا عنوان میں بلا ضرورت القاب کا استعمال منع ہے، آپ نے ایک مضمون میں جو لکھا کہ ان کو پاکستان میں قائد عوام بھی کہا جاتا ہے، اس طرح لکھنا درست ہے، لیکن نام کو ہر جگہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو لکھنا مناسب نہیں۔ دیکھیں، محمد علی جناح کا مضمون۔ وہاں پر عنوان میں بھی قائد اعظم نہیں اور متن میں بھی ہر جگہ ان کو صرف محمد علی جناح اور جناح لکھا گيا ہے، صرف بطور لقب کے قائد اعظم لقب کا ذکر ہے۔ بس اسی حد تک آپ بھی لکھ سکتے ہیں۔ ہر مضمون میں جا کر کسی خاص نام کو لقب کے ساتھ لکھنے کی کوشش نہ کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:53, 8 دسمبر 2015 (م ع و)
- شکریہ ! عبید بھائی۔
- آپ نے صحیح کہا کہ محمد علی جناح کا مضمون۔ وہاں پر عنوان میں بھی قائد اعظم نہیں اور متن میں بھی ہر جگہ ان کو صرف محمد علی جناح اور جناح لکھا گيا ہے، صرف بطور لقب کے قائد اعظم لقب کا ذکر ہے، سو اسی حد تک مجھے بھی لکھنا چاہیے۔
مسئلہ تب بنتا ہے جب مولانا احمد حسن کو ابو الاعلی مودودی کا عنوان دے دیا جائے حالانکہ مولانا مودودی کافی ہے۔ نام کو ہر جگہ ابو الاعلی مودودی لکھنا کیسے مناسب ہو سکتا ہے؟ مولانا مودودی سے رجوع مکرر کروانے کی بجائے ابو الاعلی مودودی سے رجوع مکرر کروانا چاہیے۔ بصورت دیگر : اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، حسان الہند امام احمد رضا خانؒ اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو جیسے عنوانات جو روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں ............ان کو لکھنے کی اجازت ہونی چاہیے!!!Hasan Okarvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:00, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
- دیکھیں یہاں پر کچھ جگہ پر خامی ہو سکتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ہمارے اصول کے مطابق ہے۔ مولانا کو نام کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ ہاں مضمون کے اندر مودودی لکھنا کافی ہے، جیسے محمد علی جناح میں ہر جگہ پورا نام نہیں بلکہ صرف محمد علی اور صرف جناح ہے۔ آپ خود بھی مناسب ترمیم کر سکتے ہیں اور توجہ بھی دلا سکتے ہیں۔ اگر ممکن ہو تو اب ربیع الاول شروع ہو رہا ہے۔ ہمارے پاس بعض سیرت کے موضوعات ہیں جو ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ اسلام پر جلد ہی پیش کیے جائیں گے۔ تا کہ سیرت نبوی پر مواد کو بہتر کیا جا سکے اور با حوالہ بھی۔-- عبید رضا (تبادلۂ خیال) 07:16, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
قائد عوام
ترمیممحترم صاحب!
- آپ پھر مسلسل ہر جگہ قائد عوام لکھ رہے ہیں۔ ان کو ختم کریں۔ اب اگر ایسا کیا گیا تو اپ پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ یہ تخریب کاری میں آتا ہے۔ جب آپ کو منع کر دیا گیا اور آپ بات سمجھ بھی گئے تو پھر یہ سلسلہ کیوں شروع ہو کيا۔ اور براہ مہربانی زمرہ جات میں جا کر ترمیم کرنے سے گریز کریں۔/--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:29, 8 جنوری 2016 (م ع و)
گزارش
ترمیمآداب! رانا محمد اقبال خاں پر مضمون نگاری کے ارادے کا شکریہ۔ مگر آپ کے مضمون کوئی ایک سطر بھی نہیں تھی۔ اس لیے خالی صفحہ ہونے کی وجہ سے اسے حذف کیا۔ گزارش ہے کہ آئندہ آپ اچھے اور معنی خیز مضامین لکھیں--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:38, 8 جنوری 2016 (م ع و)
- تصحیح کا شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:00, 8 جنوری 2016 (م ع و)
مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش
ترمیممحترم بھائی!
آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔
کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیا کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔
مضیف کے انتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:
- کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
- تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی الحمداللہ اب تک برقرار ہے)
- تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔
ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔
براہ مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:
https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:05, 9 فروری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم100 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 12:57, 20 اگست 2017 (م ع و)
تحریک لبیک یا رسول اللہ
ترمیممحترم حسن اوکاڑوی صاحب!
- en:Tehreek Labbaik Ya Rasool Allah انگریزی ویکی پر صفحہ بن چکا ہے، اگر ممکن ہو تو اردو ویکی پر تحریک لبیک یا رسول اللہ ترجمہ کر دیں یا خود سے لکھ دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:14, 23 نومبر 2017 (م ع و)
مضمون
ترمیمبرادر حسن اوکاڑوی!
بڑے غلام علی خان کے مضمون میں اس کا خود کا اندرونی درج کرنا بے کار ہے۔ گزارش ہے کہ مضمون میں اس کا خود کا اندرونی ربط نہیں شامل کریں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:52, 5 جنوری 2018 (م ع و)
مضمون زمرہ:شہادت پانے والے راجپوت کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کر دیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}}
کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 17:01, 9 فروری 2018 (م ع و)
مضمون زمرہ:نشان حیدر پانے والے راجپوت کو ویکیپیڈیا سے فوری طور پر حذف کرنے کی درخواست کی گئی ہے اور ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:
فوری حذف شدگی کے معیارات کے تحت، مضمون ویکیپیڈیا کے بنیادی معیار پر پورا نہیں اترتا اسی لیے اس مضمون کو کسی بھی وقت حذف کر دیا جائے گا۔
اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو فیصلے کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کر دیا جائے گا۔
اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{Db-reason-notice}}
کو ہٹانے سے سریع حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہے گی۔ نیز اگر یہ مضمون بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 02:17, 10 فروری 2018 (م ع و)
اعزاز آپ کے لیے!
ترمیمعمومی اعزاز | |
قائد حزب اختلاف، ایوان بالا پاکستان اور اس طرح کے کئی عمدہ مضامین کی تیاری کے سبب میری جانب سے یہ حقیر اعزاز آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ قبول کرکے مجھے ممنونیت کا موقع فراہم کیجیے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:29، 22 مارچ 2018ء (م ع و) |
- حسن اوکاڑوی صاحب بہت اچھے! — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:37، 22 مارچ 2018ء (م ع و)
Share your experience and feedback as a Wikimedian in this global survey
ترمیمHello! The Wikimedia Foundation is asking for your feedback in a survey. We want to know how well we are supporting your work on and off wiki, and how we can change or improve things in the future. The opinions you share will directly affect the current and future work of the Wikimedia Foundation. You have been randomly selected to take this survey as we would like to hear from your Wikimedia community. The survey is available in various languages and will take between 20 and 40 minutes.
You can find more information about this survey on the project page and see how your feedback helps the Wikimedia Foundation support editors like you. This survey is hosted by a third-party service and governed by this privacy statement (in English). Please visit our frequently asked questions page to find more information about this survey. If you need additional help, or if you wish to opt-out of future communications about this survey, send an email through the EmailUser feature to WMF Surveys to remove you from the list.
Thank you!
Reminder: Share your feedback in this Wikimedia survey
ترمیمEvery response for this survey can help the Wikimedia Foundation improve your experience on the Wikimedia projects. So far, we have heard from just 29% of Wikimedia contributors. The survey is available in various languages and will take between 20 and 40 minutes to be completed. Take the survey now.
If you have already taken the survey, we are sorry you've received this reminder. We have design the survey to make it impossible to identify which users have taken the survey, so we have to send reminders to everyone. If you wish to opt-out of the next reminder or any other survey, send an email through EmailUser feature to WMF Surveys. You can also send any questions you have to this user email. Learn more about this survey on the project page. This survey is hosted by a third-party service and governed by this Wikimedia Foundation privacy statement. Thanks!
Your feedback matters: Final reminder to take the global Wikimedia survey
ترمیمHello! This is a final reminder that the Wikimedia Foundation survey will close on 23 April, 2018 (07:00 UTC). The survey is available in various languages and will take between 20 and 40 minutes. Take the survey now.
If you already took the survey - thank you! We will not bother you again. We have designed the survey to make it impossible to identify which users have taken the survey, so we have to send reminders to everyone. To opt-out of future surveys, send an email through EmailUser feature to WMF Surveys. You can also send any questions you have to this user email. Learn more about this survey on the project page. This survey is hosted by a third-party service and governed by this Wikimedia Foundation privacy statement.
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
ترمیم1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:07، 6 اگست 2018ء (م ع و)
گزارش
ترمیممحترم حسن اوکاڑوی صاحب!
آداب، جناب گزارش ہے کہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرست میں موجودہ فہرست کو انگریزی ویکیپیڈیا کی موجودہ فہرست کے مطابق کر دیں۔ اور دوسرا یہ کہ حلقوں کے مضامین کے نام بھی بدل دیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:17، 15 اگست 2018ء (م ع و)
حلقہ جات کے صفحات کے نام میں مسئلہ
ترمیمالسلام و علیکم ؛ ایک نظر ادھر درکار ہے ۔ ویکیپیڈیا:چائے_خانہ/تصحیح_اغلاط#انتخابات_کے_موضوع_پر_کام _ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 11:19، 13 ستمبر 2018ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم!
عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)
منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)
ترمیمآداب!
مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔
تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)
عید مبارک
ترمیمالسلام علیکم
ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد
تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)
بھارت میں ہجومی تشدد
ترمیمبھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)
ٹائیگر ترمیمی منصوبہ ۱2019ء
ترمیمآداب،
آداب،
گزشتہ سال کی طرح امسال بھی تائیگر ترمیمی منصوبہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ گزشتہ سال اردو ویکیپیڈیا کی شراکت غیر معمولی تھی اور ہم تیسرے درجہ پر رہے تھے جبکہ اردو ویکیپیڈیا کو مسابقہ شروع ہونے کے بعد ایک ماہ بعد اس کی اطلاع ملی تھی۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب ٹائیگر ترمیمی دوڑ، 2018ء میں کل 29 صارفین نے شرکت کی تھی اور 694 نئے مضامین تخلیق کئے گئے تھے جبکہ 10195 صفحات میں توسیع کی گئی تھی۔ مکمل تفصیل یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ امسال کا یہ مسابقہ (ٹائیگر ترمیمی دوڑ/2019ء) مزید دلچسپ ہونے جا رہا ہے کیونکہ اس میں کل 15 ویکیپیڈیائیں حصہ لے رہی ہیں اور ہر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لئے کوشاں ہے۔ اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے اپنی زبان کو سرفہرست کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ ذیل میں ضروری روابط ملاحظہ فرمائیں‘
شمولیت اور مضامین کا اندراج
ترمیم- آپ 11:59 PM (بھارتی معیاری وقت)، 20 جنوری 2020ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔
واضح ہو کہ مضمون کم ازکم 300 الفاظ اور 9000 بائٹ کی شرط پر پورا اتر رہا ہو۔
آپ سے اس مسابقہ میں پرزور شرکت کی درخواست ہے۔ امید ہے کہ ہم سب مل کر اس مسابقہ میں اردو ویکیپیڈیا کو سرفہرست لائیں گے۔ پیشگی شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:26، 10 اکتوبر 2019ء (م ع و)
محترم Hasan Okarvi صاحب!
- ، اس سال ویکی محبوب خواتین، جنوبی ایشیا 2020ء کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم فروری سے شروع ہوگا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ رواں برس میں تحریک نسائیت، مشہور خواتین کے سوانحی مضامین اور دیگر نسوانی موضوعات اس منصوبہ کا محور ہوں گے۔ ہر مضمون کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکی محبوب خواتین پر ملاحظہ فرمائیں! MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 24 جنوری 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari
ترمیمویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
عاقب صاحب کی دہلوی ویکیمیڈیا یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزدگی
ترمیمآداب!
جیسا کہ اس گروپ کی نشستوں کی فہرست میں دیکھا جا سکتا ہے، عاقب صاحب نے دیوبند میں ایک قابل ذکر نشست کا اہتمام کیا گیا ہے اور وہ فعال انداز میں اس گروپ کی سرگرمیوں کو آگے لے جانے کے متمنی ہیں، یہ تجویز کی جاتی ہے کہ انہیں اس یوزر گروپ کے علمبردار رکن کے طور پر نامزد کیا جائے۔ اس سلسلے میں آپ حضرات سے حمایت کی گزارش کی جاتی ہے۔
یہاں اپنی رائے دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:02، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)
WikiGap Pakistan 2020
ترمیمPlease email me at: wikigappakistan@gmail.com
Khilari&historian (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:46، 24 دسمبر 2020ء (م ع و) میں نے میل کر دی, (Hasan Okarvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:31، 26 دسمبر 2020ء (م ع و))
ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات
ترمیم”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)
[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities
ترمیمHello,
As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.
An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:
- Date: 31 July 2021 (Saturday)
- Timings: check in your local time
- Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
- India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
- Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
- Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
- Live interpretation is being provided in Hindi.
- Please register using this form
For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.
Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)
وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں
ترمیممحترم Hasan Okarvi،
آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔
ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔
اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔
برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔
اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔
اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)
بہاولپور جنوبی پنجاب نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ بہاولپور جنوبی پنجاب نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:18، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)
WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open
ترمیمDear Wikimedian,
We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.
We also have exciting updates about the Program and Scholarships.
The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.
For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.
‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.
Regards
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)
(on behalf of the WCI Organizing Committee)
WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline
ترمیمDear Wikimedian,
Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.
COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.
Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call
- WCI 2023 Open Community Call
- Date: 3rd December 2022
- Time: 1800-1900 (IST)
- Google Link': https://meet.google.com/cwa-bgwi-ryx
Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)
On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.