Lensicon
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Lensicon کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:56, 22 مئی 2013 (م ع و)
اردو میں حوالہ کو ڈھالا جا سکتا ہے۔ جیسے انگریزی وکی میں دوسری زبانوں کے حوالوں کو انگریزی میں ڈھالا جاتا ہے۔ اسے انسائکلوپیڈیا بریٹانیکا لکھا جانا چاہئیے۔ کیا خیال ہے؟ ۔
- اس وقت کیا کریں گے جب ایک مضمون میں انگریزی اور اردو دونوں کے حوالے موجود ہوں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو حوالے ایک لائن میں دائیں طرف سے اور انگریزی حوالے اگلی لائن میں بائیں سے شروع ہوں؟ ایک صورت یہ ہوسکتی ہے کہ حوالے اردو میں ہوں اور بریکٹ میں انگریزی بھی لکھ دی جائے۔ دوسری بات یہ کہ اردو رومن کی تو یہاں گنجائش نہیں ہے۔ حوالے اردو میں لکھنے سے مراد درست اردو یعنی عربی حروفِ تہجی میں لکھنے چاہئیے۔