تبوک، سعودی عرب
سعودی عرب کے صوبہ تبوک میں ایک مقام
تبوک سعودی عرب کے صوبہ تبوک کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔
تَبُوْك تبوک Tabouk | |
---|---|
تبوک | |
متناسقات: 28°23′50″N 36°34′44″E / 28.39722°N 36.57889°E | |
ملک | سعودی عرب |
علاقہ | تبوک علاقہ |
بلندی | 760 میل (2,490 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• کل | 534,893 |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 (UTC+3) |
ٹیلی فون کوڈ | +966 14 |
تاریخ
ترمیمحضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں رجب 9ھ بمطابق 630ء میں تبوک کے مقام پر ایک غزوہ تبوک بھی وقوع پزیر ہوا جس میں مسلمانوں کی فوج بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔
500سال قبل مسیح تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) العلا شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے اسٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔
جغرافیہ اور موسم
ترمیمتبوک سمیت پورے خطے میں گرمیوں میں گرمی جبکہ سردیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 27 سے 46 درجے سنٹی گریڈ تک جبکہ سردیوں میں 4 سے 18 درجے سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ نومبر سے مارچ تک بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمنگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- تبوک کے بارے میں مزید معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alnokhba.com (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر تبوک، سعودی عرب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |