جوزف سمتھ
مقدسین آخری ایام تحریک کے بانی اور امریکی مذہبی رہنما
جوزف سمتھ جونیئر (Joseph Smith, Jr) ایک امریکی مذہبی رہنما اور مورمنیت اور مقدسین آخری ایام تحریک کا بانی تھا۔ جب وہ چوبیس سال کا ہوا تو اس نے مورمن کی کتاب شائع کی۔ اپنی وفات سے 14 سال پہلے اس نے دس ہزار پیروکاروں کو اپنی طرف متوجہ کیا اور ایک مذہبی ثقافت قائم کی جو اب تک جاری ہے۔
جوزف سمتھ | |
---|---|
(انگریزی میں: Joseph Smith) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 دسمبر 1805ء [1][2][3][4][5][6][7] شارون [8] |
وفات | 27 جون 1844ء (39 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کارتھیج [9] |
وجہ وفات | شوٹ |
مدفن | سمتھ فیملی سمٹری |
طرز وفات | قتل [9] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام [8] |
جماعت | آزاد سیاست دان (1843–1844)[10] |
زوجہ | ایما سمتھ ہیلن مار کیمبال |
اولاد | جولیہ مرڈوک سمتھ ، جوزف سمتھ سوم ، الیگزینڈر ہیل سمتھ ، ڈیوڈ ہیرم سمتھ |
والد | جوزف سمتھ سینئر |
والدہ | لوسی میک سمتھ |
بہن/بھائی | ہیرم سمتھ ، سموئیل ہیریسن سمتھ ، الوین سمتھ ، ڈون کارلوس سمتھ ، ولیم سمتھ ، کیتھرین سمتھ سیلسبری |
عملی زندگی | |
پیشہ | نبی ، سیاست دان ، الٰہیات دان |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11][8][12] |
شعبۂ عمل | مذہبی رہنما |
کارہائے نمایاں | مورمن کی کتاب |
عسکری خدمات | |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118927132 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11984773m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61c1xz1 — بنام: Joseph Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/962 — بنام: Joseph Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/88061 — بنام: Joseph Smith — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Mormon Literature and Creative Arts Database artist ID: https://mormonarts.lib.byu.edu/people/joseph-smith-jr — بنام: Joseph Smith Jr. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0063149.xml — بنام: Joseph Smith
- ^ ا ب پ Mormon Literature and Creative Arts Database artist ID: https://mormonarts.lib.byu.edu/people/joseph-smith-jr
- ^ ا ب Nauvoo, Illinois — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اکتوبر 2020 — اقتباس: After JS and Hyrum Smith were murdered while in jail at Carthage, 27 June 1844,
- ↑ https://www.josephsmithjr.org/index.php/history/joseph-smith-jr/213-joseph-smith-s-presidential-campaign
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11984773m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/113357155