راجا ہریش چندر
برطانوی ہندوستان میں پہلی خاموش فلم جو 3 مئی 1913ء کو نمائش کے لئے پیش کی گئی۔
راجا ہریش چندر برطانوی ہندوستان میں پیش کی جانے والی پہلی خاموش فلم تھی جو 3 مئی 1913ء کو نمائش کے لیے پیش کی گئی۔
Raja Harischandra | |
---|---|
Publicity poster for film show at the Coronation Cinema, Girgaon, Mumbai | |
ہدایت کار | دادا صاحب پھالکے |
پروڈیوسر | دادا صاحب پھالکے |
منظر نویس | دادا صاحب پھالکے |
ستارے |
|
سنیماگرافی | Trymbak B. Telang |
ایڈیٹر | دادا صاحب پھالکے |
پروڈکشن کمپنی | Phalke's Films |
تاریخ نمائش | 3 مئی 1913ء |
دورانیہ | 40 منٹ |
ملک | برطانوی ہند |
زبان | خاموش فلم |