ستیہ جیت رائے
بھارتی ڈراما نگار
ستیہ جیت رائے ((بنگالی: সত্যজিত রায় یا সত্যজিৎ রায়) شوتّوجیت رائے (معاونت·معلومات)؛ 2 مئی 1921 – 23 اپریل 1992) ایک بھارتی بنگالی فلمساز تھے۔ ان کا شمار 20 ویں صدی کے عظیم ترین فلمسازوں میں ہوتا ہے۔[17] وہ کلکتہ میں ایک فنی اور ادبی دنیا کے ممتاز بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 37 فلموں میں ہدایتکاری کے فرائض انجام دیے جن میں فیچر فلمیں، دستاویزی فلمیں اور مختصر فلمیں سبھی شامل ہیں۔ ان کی پہلی فلم پتھر پنچالی 1955 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اس نے کینز فلم فیسٹیول میں "بہترین انسانی دستاویز" کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ بھی اس فلم نے دیگر 10 بین الاقومی اعزازات حاصل کیے۔
ستیہ جیت رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: সত্যজিত রায়)،(بنگالی میں: সত্যজিৎ রায়) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مئی 1921ء [1][2][3][4][5][6][7] کولکاتا [8] |
وفات | 23 اپریل 1992ء (71 سال)[1][3][4][5][6][7] کولکاتا [9] |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی |
رہائش | کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) بھارت (26 جنوری 1950–) |
زوجہ | بجویا داس (شادی. 1949–92) |
اولاد | سندیپ رائے |
والد | سوکمار رائے |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا (–1939) |
تخصص تعلیم | معاشیات |
تعلیمی اسناد | بی اے |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، نغمہ ساز ، فلم ساز [10]، منظر نویس [11]، فلم مدیر ، غنائی شاعر [12]، صحافی ، نغمہ نگار ، بچوں کے مصنف ، مصور ، ڈی او پی ، شاعر ، ہدایت کار [13] |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [14]، بنگلہ [15] |
مؤثر | رابندر ناتھ ٹیگور |
اعزازات | |
بھارت رتن (1992)[16] قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:The Stranger ) (1991) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1991) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1987) دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1984) گولڈن لائن (1982) قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (برائے:Sadgati ) (1981) قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Hirak Rajar Deshe ) (1980) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1979) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1977) پدم وبھوشن (1976) قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Distant Thunder ) (1973) گولڈن بیئر (برائے:Distant Thunder ) (1973) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Seemabaddha ) (1971) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Goopy Gyne Bagha Byne ) (1968) رامن میگ سیسے انعام (1967) پدم بھوشن (1965) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Charulata ) (1964) سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1959) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Apur Sansar ) (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Aparajito ) (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1958) فنون میں پدم شری (1958) گولڈن لائن (برائے:Aparajito ) (1957) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1955) |
|
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1979) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1962) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1958) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11921263z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Benezit Dictionary of Artists — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — ISBN 978-0-19-977378-7 — Benezit ID: https://doi.org/10.1093/benz/9780199773787.article.B00149569 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vd72f1 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?163413 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1001182 — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ray-satyajit — بنام: Satyajit Ray — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0054463.xml — بنام: Satyajit Ray
- ↑ خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 31 جولائی 2007 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500127865 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021
- ↑ تاریخ اشاعت: 2008 — جلد: 2 — صفحہ: 35–58 — شمارہ: 1 — Modernity, Globality, Sexuality, and the City
- ↑ http://www.nytimes.com/movies/movie/37409/Pather-Panchali/details
- ↑ این این ڈی بی شخصی آئی ڈی: https://www.nndb.com/people/444/000268637/
- ↑ http://www.telegraphindia.com/1131019/jsp/calcutta/story_17124998.jsp
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/24727
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/123318883
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11921263z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
- ↑ Santas 2002, p. 18
ویکی ذخائر پر ستیہ جیت رائے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |