سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
پاکستان میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈہ
سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا کا رن وے پاکستان کا سب سے بڑا رن وے ہے جس کی لمبائی تین عشاریہ چھ کلومیٹر ہے اور اس پر دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ائیربس تین سو اسی بھی لینڈ کر سکتا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو ارب ساٹھ کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ نجی شعبہ کی طرف سے تعمیر ہونیوالے مذکورہ ایئرپورٹ پر بیک وقت بوئنگ 747 ایئرکرافٹ اور 4 بڑے ایئرکرافٹس کی پارکنگ کی گنجائش ہے۔
سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا Sialkot International Airport | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا لمیٹڈ | ||||||||||
خدمت | سیالکوٹ | ||||||||||
محل وقوع | سمبڑیال، پنجاب | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 837 فٹ / 255 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 32°32′08″N 74°21′50″E / 32.53556°N 74.36389°E | ||||||||||
ویب سائٹ | www.sial.com.pk | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
سیالکوٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغاز 15 فروری 2008 ء کو ہوا۔ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی پرواز پی کے 239 ،239-PK صبح 10 بجے کویت کے لیے روانہ ہوئی۔
ہوائی جہاز کمپنیاں
ترمیم- پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کراچی کویت
- شاہین ائیر انٹرنیشنل
- امارات
- قطریہ
- گلف ایئر
- ایئر عربیہ
- فلائ دبئi
ویکی ذخائر پر سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |