شیخ رجب علی
شیخ رجب علی پاراچنار پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، پیش امام تھے۔ آپ کی پیدائش ضلع نگر گلگت بلتستان میں ہوئی تھی۔ آپ کے انتقال کے بعد آپ کا جانشین شیخ علی مددکو بنایاگیا۔ آپ نے کرم ایجنسی، پاراچنار کے لوگوں کے لیے بے حد خدمات سر انجام دیں۔
شیخ رجب علی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
مقام پیدائش | گلگت | ||||||
مقام وفات | لاہور | ||||||
وجہ وفات | معدہ کا سرطان | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
مذہب | اسلام، اثناعشری | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
پاراچنار آمد
ترمیمشیخ رجب علی 1967ء کو پاراچنار تشریف لے آئے، یہاں آپ کی ملاقات مختلف شبعۂ ہائے زندگی رکھنے والے سے ہوئے، ایک سال 1968ء بعد آپ نے مقامی لوگوں کی مدد سے ایک دینی مدرسہ کو قائم کیا جو آج بھی مدرسہ جعفریہ کے نام سے موجود ہے۔ آپ نے اس وقت پاراچنار شہر میں ایک جامع مسجد کی بنیاد بھی رکھی۔
وفات و تدفین
ترمیمآپ کو نجف اشرف کے عظیم قبرستان وادی السلام میں دفن کیا گیا۔