وادی السلام عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں واقع دنیا کا سب سے بڑا اور بہت قدیمی مسلم قبرستان ہے۔ اس میں بہت سے انبیا عظام، اولیاء الہی، علما کرام مدفون ہیں۔ اس قبرستان میں 50 لاکھ افراد مدفون ہیں۔[1]

صدیوں سے پاکستان، بھارت، ایران، لبنان اور عراق کے علاوہ دیگر ممالک سے لوگ اپنے مرحومین کو اس قبرستان میں دفن کرنے کے لیے لے جاتے رہے ہیں۔اسی قبرستان میں حصرت صالح اور حضرت ھود بھی مدُفن ہیں نیز مشہور ہے کہ جب بھی یہاں بارش ہوتی ہے تو بارش کا پانی قبرستان میں موجود جس جس پتھر پر پڑھتا ہے وہ درنجف نامی پتھر میں تبدیل ھو جاتا ہے۔

وادی السلام کا منظر

نجف میں مدفون علما شیعہ

ترمیم

(ناموں کی حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب)

الامام السید ابو الحسن بن محمد الاصفهانی

السید حسین بروجنی الاصفهانی

السید ابراهیم بن السید محمد شبر

السید ابراهیم بن محمد الغریفی

السید ابو الحسن بن السید اسد الله الفالی

السید ابو القاسم بن السید علی اکبر الخوئی

السید احمد المعروف باغا امام بن حسین الجزائری التستری

السید احمد بن رضی المستنبط

السید اسماعیل بن السید حسن السدهی الاصفهانی

السید اسماعیل بن السید حیدر الموسوی الصدر

السید آقا حسین القمی

السید آقا حسین بن السید عباس الاشکوری

السید جعفر بن السید محمد حسن آل ربیع الحسینی

السید جعفر بن محمد المرعشی

السید جعفر بن محمد رضا الجزائری

السید جواد بن السید حسین الاشکوری

السید حسن الاصفهانی

السید حسن البجنوردی

السید حسن الخلخالی

السید حسن بن السید جبر الموسوی

السید حسون السید علی کمونه

السید حسین الدسید علی السید ابو طالب الحسینی النجفی

السید حسین بن اسماعیل آل علی الشاهرودی

السید حسین بن السید محمود الیزدی

السید خضر بن علی القزوینی

السید زین العابدین الموسوی الخلخالی

السید عباس بن محمد شبر

السید عبد علی بن السید عبد الرزاق الحلو

السید عبد الحسین شرف الدین العاملی

السید عبد الحمید بن السید عبد الهادی الحبوبی

السید عبد الرزاق بن علی الحلوی

السید عبد الرسول الطالقانی

السید عبد الرسول بن السید محمد حسین الخرسان

السید عبد السلام الموسوی الجزائری

السید عبد الصاحب بن محمد شبر

السید عبد الصمد الشوشتری الجزائری

السید عبد الغفار بن السید یوسف الحسینی المازندرانی

السید عبد الکریم بن السید حسین الحمامی

السید عبد الله بن السید اسماعیل البهبهانی الغریفی

السید عبد المجید الخوئی

السید عبد المحسن علی خان

السید عبد الهادی الحبوبی

السید عبد الهادی الخرسان

السید عبد الہادی بن السید موسی الخرسان

السید عبد الہادی بن السید اسماعیل الشیرازی

السید عبود السید احمد کمونه

السید عدنان بن السید شبر الغریفی

السید عزیز الله الدرکئی

السید علی اکبر بن السید هاشم الخوئی

السید علی الحسینی الحائری

السید علی الخوئی

السید علی الداماد

السید علی بن السید حسین السرابی النجفی

السید علی بن السید محمد شبر

السید علی بن السید هادی بحر العلوم

السید علی بن محمد الموسوی

السید علی بن محمد الموسوی النوری

السید عیسی آل کمال الدین

السید محسن بن السید علی الجلالی الحائری

السید محسن بن السید محمد الغریفی

السید محمد السید اسد الله الاشکوری

السید محمد السید جعفر الکاظمی الموسوی

السید محمد باقر بن السید حسین القمی

السید محمد باقر بن السید علی الاحسانی الشخص

السید محمد باقر بن السید علی علوی طهرانی

السید محمد بن السید زین العابدین الموسوی الخلخالی

السید محمد بن السید عبد المحسن الحلو

السید محمد بن السید محمد باقر الحسینی الفیروز بادی

السید محمد بن السید محمد کاظم الیزدی

السید محمد بن جعفر شبر

السید محمد بن عبد الله البهبهانی الغریفی

السید محمد تقی الخوئی

السید محمد جواد بن السید محسن الموسوی الغریفی

السید محمد جواد بن محمد تقی الطباطبائی التبریزی

السید محمد حسن فضل الله الحسنی

السید محمد رضا القزوینی

السید محمد رضا بن السید هدایت الله دستغیب الشیرازی

السید محمد سعید الحبوبی

السید محمد سعید بن محمد الحکیم

السید محمد صادب بن محمد مهدی الصدر

السید محمد طاہر بن السید محمد علی السند الشیرازی

السید محمد علی الواعظ

السید محمد علی بن السید صالح القزوینی

السید محمد علی بن السید عبد الله خلیف] الموسوی الاحسائی

السید محمد علی بن محسن الموسوی الغریفی

السید محمد کاظم بن السید عبد العظیم الیزدی

السید محمد ناظم الشریعه البهبهانی

السید محمد نعیم الدین بن السید عباس شبر

السید محمد هادی بن السید ناظم الشریعه البهبهانی

السید محمود الشاهرودی

السید محمود بن السید ابو الفضائل الحسینی الزنجانی

السید محمود بن السید عبد المحسن الحلو

السید محمود بن السید محمد کاظم الیزدی

السید محمود بن مهدی الحکیم

السید مصطفی بن روح الله الخمینی

السید مهدی السید محمد الامامی الهاشمی

السید میر الحسینی البادکوبی

السید نصر الله بن رضی الموسوی المستنبط

السید نصر الله بن صدر العلماء الهمدانی الشهیر (بنی صدر)

السید نوری السید محسن الصافی

السید هادی الطباطبائی الحکیم

السید هادی بن حسین الصائغ

السید هاشم بن السید علی کمون

السیید محمد مهدی بن السید صالح الکیشوان القزوینی الکاظمی

الشیخ احمد بن محمد الاردبیلی المعروف بالمقدس الاردبیلی

الشیخ احمد بن محمد مهدی النراقی

الشیخ احمد بن هادی الطرفی

الشیخ اسماعیل بن محمد علی المحلاتی

الشیخ الاعظم مرتضی بن محمد امین الانصاری

الشیخ جعفر بن احمد البدیری

الشیخ جعفر بن الحاج محمد النقدی

الشیخ جعفر بن الحسین الشوشتری

الشیخ جعفر بن الشیخ باقر محبوبه

الشیخ جواد بن الشیخ موسی ابو خمسین

الشیخ حسن بن الشیخ احمد البدیری

الشیخ حسن بن الشیخ محمد جواد الحولاوی

الشیخ حسن بن علی الخاقانی

الشیخ حسن بن علی الشیخ عبد الرضا السهلانی

الشیخ حسون الشیخ سعید الوائلی

الشیخ حسین بن علی الحلی

الشیخ خضر بن عباس الدجیلی

شیخ رجب علی بن غریب پاکستانی

الشیخ رحمۃ الله بن الشیخ جواد الظالمی

الشیخ رفیع بن زفیع الرشتی

الشیخ رفیع ثقۃ الاسلام رشتی

الشیخ ضیاء الدین العراقی

الشیخ ضیاء الدین دری

الشیخ عباس الخویبراوی الناصری

الشیخ عباس بن محمد رضا القمی

الشیخ عبد علی بن محمد حسین الماجدی

الشیخ عبد الحسین البشیری

الشیخ عبد الحسین البغدادی

الشیخ عبد الحسین بن الشیخ محمد علی البهبهانی

الشیخ عبد الرضا بن الشیخ جواد السهلانی

الشیخ عبد العزیز بن عبد الصاحب الغریباوی

الشیخ عبد الکاظم بن محمود الغبان

الشیخ عبد الکریم بن محمد رضا الزنجانی

الشیخ عبد الله آل زایر دهام

الشیخ عبد الله المازندرانی

الشیخ عبد الله بن محمد السبیتی العاملی

المیرزا الشیخ علی بن الشیخ عبد الحسین الایروانی

الشیخ علی بحر العلوم رفیع الکیلانی

الشیخ علی بن الشیخ محمد صالح آل زایر دهام

الشیخ علی بن حسین الصغیر

الشیخ علی بن محمد حسین الکرباسی

الشیخ علی بن محمد حسین النائینی

الشیخ علی لاهیجانی بهمدانی

الشیخ فتح الله بن محمد جواد النمازی الاصفهانی (شیخ الشریعه)

الشیخ کاظم بن حسن سبتی السهلانی

الشیخ کاظم بن طاہر السودانی

الشیخ کاظم علی الکشمیری

المیرزا محمد حسن الاشتیانی

میرزا محمد حسن الشیرازی المعروف بالمجدد الشیرازی

المیرزا محمود بن المیرزا ابراهیم الشیرازی

الشیخ محمد ابراهیم بن علی الکرباسی

الشیخ محمد آل زایر دهام

الشیخ محمد الباقر بن محمد آل زایر دهام

الشیخ محمد باقر القاموسی

الشیخ محمد باقر بن محمد مهدی الزنجانی

الشیخ محمد بن الشیخ عبد الرضا السهلانی

الشیخ محمد بن الشیخ علی لاهیجانی الغروی

الشیخ محمد بن حسن الخاقانی

الشیخ محمد بن طاہر السماوی

الشیخ محمد بن فضل علی الشرابیانی

الشیخ محمد جواد البلاغی

الشیخ محمد جواد الحجامی

الشیخ محمد جواد بن الشیخ محمود مغنیه

الشیخ محمد جواد بن محمد الایروانی

الشیخ محمد حسن دکسن

الشیخ محمد حسین الاصفهانی الکمبانی

الشیخ محمد حسین النائینی

الشیخ محمد طه بن الشیخ مهدی نجف

الشیخ محمد علی الاردوبادی

الشیخ محمد علی الخراسانی النجفی

الشیخ محمد علی بن حسن الجمالی الخراسانی الکاظمی

الشیخ محمد علی بن عبد الرسول الانصاری المالستانی

الشیخ محمد علی بن کاظم الخمایسی

الشیخ محمد علی بن محمد باقر النجفی الاصفهانی المعروف بـ (ثقۃ الاسلام)

الشیخ محمد کاظم (الاخوند) الخراسانی

الشیخ محمد کاظم بن حیدر الشیرازی

الشیخ محمد کاظم شمشاد

الشیخ مشکور بن الشخ محمد جواد الحولاوی

الشیخ مهدی الازری البغدادی

الشیخ مهدی رفیع شریعتمدار

الشیخ موسی بن الشیخ جعفر لاهیجانی الغروی

الشیخ موسی بن الشیخ عبد الله ابو خمسین

الشیخ موسی بن عمران دعیبل

الشیخ موسی تقی آل زایر دهام

الشیخ میرزا ابو الحسن بن عبد الحسین المشکینی

الشیخ میرزا حبیب الله الرشتی

الشیخ میرزا حسن الیزدی

الشیخ میرزا عبد الله بن میرزا مسیح طهرانی

الشیخ نصر الله بن حسن الخلخالی

الشیخ نور الدین شریعتمدار رفیع

الشیخ هادی الاسدی

الشیخ هادی بن عبود النوینی

حوالہ جات

ترمیم

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات