عبد الحکیم (شہر)
عبد الحکیم پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال کا ایک قصباتی شہر ہے جس۔ کا نام صوفی اور ولیاللہ سلطان عبد الحکیمؒ کی نسبت سے پڑا ہے۔.[2] یہ تلمبہ سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر ملتان ڈویژن میں واقع ہے۔.[3] شہر عبد الحکیم ابتدا ء میں ایک سہو خاندان کی نیک اور پارسا عورت کی ملکیت تھا جنھوں نے اولاد نرینہ نہ ہونے کے باعث حضرت سلطان عبد الحکیم سے دعا کی درخواست کی،آپ کی دعا سے اس خاتون کو اﷲ تعالیٰ نے نرینہ اولاد سے سرفراز فرمایا۔اس صالحہ پاک دامن خاتون نے یہ علاقہ حضرت سلطان عبد الحکیم کو نذرانہ یا ہبہ کر دیا بعد میں یہ علاقہ حضرت,سلطان عبدالحکیم کے نام سے موسوم ہوا۔
عبد الحکیم (شہر) | |
---|---|
عبد الحکیم | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل کبیروالہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 30°33′00″N 72°07′00″E / 30.55000°N 72.11667°E |
بلندی | 126 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 51494 (2017) |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | 58180 |
فون کوڈ | 06524 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1185042 |
درستی - ترمیم |
ذاتیں
ترمیم- میانہ (1۔ حضرت سلطان عبد الحکیمؒ کی اولاد سے 2۔ حضرت مائی صفورہ کی اولاد سے )
- شاہ (حضرت عبد القادر جیلانی کی اولاد سے )
- ہراج، تھراج، سرگانہ، دادوآنہ وغیرہ (قوم سیال کی مختلف گوتیں)
- بھٹی، لوہار، کمھار، موچی،گنپال اور شیخ وغیرہ (مقامی ذاتیں)
- رانگڑ، راجپوت، رانا، ارائیں وغیرہ (تقسیمِ ہند کے وقت وارد ہونے والے مسلم مہاجرین کی ذاتیں)
زبانیں
ترمیم== آبادی ۔۔ 300،000
مذہب
ترمیم99 % مسلمان آباد ہیں جو زیادہ تر بریلوی، دیوبندی اور اہل حدیث مسالک سے تعلق رکھتے ہیں۔ دوسرے نمبر پر مسیحی برادری پائی جاتی ہے۔
تعلیم
ترمیمعبد الحکیم میں مندرجہ ذیل اہم تعلیمی ادارے ہیں۔
- گورنمنٹ ہائی اسکول عبد الحکیم
- گورنمنٹ ڈگری کالج عبد الحکیم (لڑکوں کے لیے)
- گورنمنٹ گرلز کالج عبد الحکیم
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمعبد احکیم کو اب موٹر وے کے ذریعے سی پیک کے ساتھ ملایا جا رہا ہے http://en.wiki.x.io/wiki/Abdul_Hakeem,_Pakistan
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ عبد الحکیم (شہر) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2024ء
- ↑ Location of Abdul Hakim - Falling Rain Genomics
- ↑ Abdul Hakeem, Pakistan - Wikipedia