شہزادہ عظیم الشان (Prince Azim-ush-Shan) مغل شہنشاہ بہادر شاہ اول کے دوسرے فرزند اور اورنگزیب عالمگیر کے پوتے تھے، جن کے دور میں وہ 1697ء سے اپنی موت 1712ء تک بنگال، بہار اور اڑیسہ کے صوبے دار رہے۔

عظیم الشان

دور حکومت 1697 - 1712
معلومات شخصیت
پیدائش 15 دسمبر 1664(1664-12-15)
قلعہ آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مارچ 1712(1712-30-18) (عمر  47 سال)
آگرہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
زوجہ بائی جاس کنور صاحبہ
نواب عائشہ بیگم صاحبہ
نواب گیتی آرا بیگم صاحبہ
صاحبہ نزوان
اولاد فرخ سیر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شاہ عالم بہادر شاہ
والدہ مہا راجکماری امریتا بائی صاحبہ
بہن/بھائی
خاندان مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل فرخ سیر
خاندان تیموری