قبہ خلیلی یا گنبد خلیلی (انگریزی: Dome of al-Khalili; عربی: فبة الخلیلی‎) حرم قدسی شریف میں قبۃ الصخرۃ کے شمال میں ایک چھوٹی گنبد والی عمارت ہے۔ یہ عمارت اٹھارویں صدی میں عثمانیوں نے اپنے فلسطین پر حکومت کے دوران فلسطینی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد الخلیلی کی مناسبت سے تعمیر کی تھی۔[1]

قبہ خلیلی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Al-Aqsa Guide آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aqsa.org.uk (Error: unknown archive URL) Al-Aqsa Friends 2007.