مشہ بروم جسے K1 بھی کہا جاتا ہے گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع ہے یہ 7881 میٹر بلند ہے یہ دنیا کا 22 واں بلند ترین جبکہ پاکستان کا نواں بلند ترین پہاڑ ہے اس پہاڑ کو قراقرم میں سب سے پہلے دریافت کیا گیا۔

مشہ بروم
Masherbrum
بلند ترین مقام
چوٹیما شربرم
بلندی7,821 میٹر (25,659 فٹ)
جغرافیائی متناسق نظام35°38′33″N 76°18′39″E / 35.64250°N 76.31083°E / 35.64250; 76.31083
جغرافیہ
ملکپاکستان
ریاست/صوبہضلع گانچھے, بلتستان
سلسلہ کوہKarakoram