مدحت پاشا
احمد شفیق مدحت پاشا (صفر 1238ھ۔ 12 رجب 1301ھ / اکتوبر 1822ء۔ 8 مئی 1884ء ) عثمانی سیاست دان اور مصلح تھا۔
مدحت پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: احمد شفیق مدحت پاشا) | |||||||
فہرست وزرائے اعظم سلطنت عثمانیہ | |||||||
مدت منصب 19 دسمبر 1876 – 5 فروری 1877 | |||||||
حکمران | عبدالحمید ثانی | ||||||
| |||||||
مدت منصب 31 جولائی 1872 – 19 اکتوبر 1872 | |||||||
حکمران | عبد العزیز اول مراد خامس | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اکتوبر 1822ء قسطنطنیہ |
||||||
وفات | 26 اپریل 1883ء (61 سال)[1] طائف |
||||||
طرز وفات | قتل | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | ریاست کار | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [2]، فرانسیسی | ||||||
پارلیمان | مجلس عمومی | ||||||
درستی - ترمیم |
اس کا اصل نام احمد شفیق اور لقب مدحت تھا۔ استنبول میں پیدا ہوا۔ والد کا نام قاضی حافظ محمد اشرف تھا۔
نگار خانہ
ترمیم- ↑ https://pantheon.world/profile/person/Midhat_Pasha — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020