مغرب عربی اتحاد
مغرب عربی اتحاد (عربی: اتحاد المغرب العربي؛ انگریزی: Arab Maghreb Union؛ (فرانسیسی: Union du Maghreb arabe)) شمالی افریقہ کے علاقہ المغرب العربی کے عرب ممالک کے درمیان ایک اقتصادی اور مستقبل کے سیاسی اتحاد کے لیے مقصد کے لیے ایک تجارتی معاہدہ ہے۔ اس کے اراکین ممالک الجزائر، لیبیا، موریتانیہ، مراکش اور تونس ہیں۔ [2] موجودہ وقت میں مراکش اور الجزائر کے درمیان گہرے سیاسی اور اقتصادی اختلافات اور مغربی صحارا کے مسئلے کی وجہ سے اتحاد غیر فعال اور منجمد ہے۔
مغرب عربی اتحاد
| |
---|---|
سیکرٹریٹ نشست | رباط |
آبادی کا نام | مغربی |
Leaders | |
• سیکرٹری جنرل | حبیب بین یحیی |
رقبہ | |
• کل | 6,041,261 کلومیٹر2 (2,332,544 مربع میل) (ساتواں) |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 92,517,056 (تیرھواں) |
• کثافت | 14.71/کلو میٹر2 (38.1/مربع میل) (دو سو ساتواں) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $607.631 بلین (چوبیسواں) |
• فی کس | $6,835.46 (سوواں) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2010 تخمینہ |
• کل | $375.932 بلین (چھبیسواں) |
• فی کس | $4,229.00 (ستانواں) |
کرنسی | |
ویب سائٹ http://www.maghrebarabe.org/en/ |
اراکین
ترمیمملک | رقبہ (کلومیٹر²) | آبادی (ملین، 2011) |
خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) (امریکی ڈالر، فی کس) |
خام ملکی پیداوار (معمولی) (بلین امریکی ڈالر) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2011)[3] |
---|---|---|---|---|---|
الجزائر | 2,381,741 | 37.1 | 7,200 | 183.4 | 0.698 (متوسط)[4] |
لیبیا | 1,759,540 | 6.7 | 14,100 | 177.9 | 0.760 (اعلی) |
البانیا | 1,025,520 | 3.4 | 2,200 | 4 | 0.453 (ادنی) |
المغرب | 710 850 | 32.3 | 5,100 | 103.8 | 0.582 (متوسط) |
تونس | 163,610 | 10.7 | 9,500 | 48.9 | 0.698 (اعلی) |
مغرب عربی اتحاد | 6,041,261 | 88.5 | 7000 | 516 | — |
دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات
ترمیم
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Population and Urbanization آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ unhabitat.org.jo (Error: unknown archive URL) UN Habitat. Retrieved 13 September 2014.
- ↑ Francesco Tamburini, L’Union du Maghreb Arabe, ovvero l’utopia di una organizzazione regionale africana, en "Africa", N. 3, 2008, p. 405-428
- ↑ Human Development Reports
- ↑ "2012 stats"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2012