مٹر ایک سبزی ہے۔ اس کے پودے کا حیاتیاتی نام Pisum sativum ہے۔ مٹر اسے کے بیج ہوتے ہیں۔ اس کی کئی اقسام ہیں۔ جن کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ اسے ترکی، مصر اور اردن میں پانچ ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کاشت کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے علاقہ ہڑپہ سے بھی اس کے دانے ملے ہیں جنہیں تین ہزار سال قبل کاشت کیا گیا تھا۔

چھلا ہوا مٹر جس میں اس کے دانے نظر آ رہے ہیں
Pisum sativum

موازنہ

ترمیم
ä فہرست زیادہ ریشہ دار غذائیں[1]
خواتیں کو کم سے کم 21 سے 25 گرام فائبر ایک دن میں ,
اور مردوں کو 30 سے 38 گرام لینا ضروری ہے
غذا مجوزہ مقدار ریشہ کی مقدار (گرام)*
پھل:
تُوت علیق 1 کپ 8.0
ناشپاتی 1 درمیانہ 5.5
سیب, چھلکے سمیت 1 درمیانہ 4.5
کیلا 1 درمیانہ 3.0
نارنگی 1 درمیانہ 3.0
توت الارض 1 کپ 3.0
سبزیاں:
مٹر, ابلا 1 کپ 9.0
شاخ گوبھی, ابلا 1 کپ کچلا 5.0
شلغم, ابلا 1 کپ 5.0
Brussels sprouts, ابلا ہوا 1 کپ 4.0
آلو, چھلکا سمیت, سینکا ہوا 1 درمیانہ 4.0
Sweet corn, ابلا ہوا 1 کپ 3.5
گوبھی, کچا 1 کپ chopped 2.0
Carrot, کچا 1 درمیانہ 1.5
اناج:
سپگیٹی, whole-wheat, cooked 1 کپ 6.0
جو, pearled, پکا ہوا 1 کپ 6.0
Bran flakes 3/4 کپ 5.5
Quinoa, پکا ہوا 1 کپ 5.0
Oat bran muffin 1 درمیانہ 5.0
دلیا, instant, cooked 1 کپ 5.0
بھٹا, بھاپ میں گرمایا ہوا 3 کپ 3.5
بھورے چاول, پکا ہوا 1 کپ 3.5
ڈبل روٹی, whole-wheat 1 slice 2.0
ڈبل روٹی, rye 1 slice 2.0
دالیں, میوے & بیج:
چنے کی دال, ابلا 1 کپ 16.0
مسور, ابلا 1 کپ 15.5
لوبیا سیاہ, ابلا 1 کپ 15.0
Baked beans, ڈبہ بند 1 کپ 10.0
Chia seeds 1 اونس 10.0
بادام 1 اونس (23 nuts) 3.5
پستہ 1 اونس (49 nuts) 3.0
Sunflower kernels 1 اونس 3.0
  1. "Standard Reference, Legacy Release"۔ USDA National Nutrient Database