ودیا بالن
ودیا بالن بھارتی بالی وڈ فلمی اداکارہ ہے۔ انھوں نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز بالی وڈ فلمی صنعت سے کیا ہے۔ وہ فلم فیئر اعزاز اور قومی فلمی اعزاز سمیت متعدد اعزازات سے نوازی گئی ہیں۔ اور 2014ء میں حکومتِ ہند نے انھیں پدم شری اعزاز سے نوازا۔
ودیا بالن | |
---|---|
(بنگالی میں: বিদ্যা বালান) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اوٹاپالم، کیرالا، بھارت |
1 جنوری 1978
شہریت | بھارت |
قد | 163 سنٹی میٹر [1] |
شریک حیات | سدھارتھ رائے کپور (2012–) |
رشتے دار | پریا منی (دوسری کزن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ممبئی |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، بنگلہ ، ملیالم ، تمل ، انگریزی |
کارہائے نمایاں | بیگم جان (فلم) ، کہانی، 2012 ، پرینیتا (2005ء فلم) ، پا ، گرو |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ -2006ء (فلم:پرینیتا) قومی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ -2011ء پدم شریاعزاز 2014ء |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور کیریئر
ترمیمودیا کی پیدائش یکم جنوری 1979ء کو بمبئی (موجودہ ممبئی) میں ، تاملائی نسل کے والدین میں ہوئی تھی۔ [2] [3] ان کے والد ، پی آر بالن ڈیجیک ایبل کے ایگزیکٹو نائب صدر ہیں اور ان کی والدہ ، سرسوتی بالن گھریلو خاتون ہیں۔ [4] ودیا کے مطابق ، وہ گھر پر تامل اور ملیالم دونوں زبانیں بولتے ہیں۔ ان کی بڑی بہن ، پریا بالن بھی۔اشتہارات میں کام کرتی ہے۔ [5] اداکارہ پریمانی ان کی رشتہ دار ہیں۔ [6] [7] ودیا ممبئی کے مضافاتی علاقے چیمبر ، ممبئی میں پلی بڑھیں اور سینٹ انتھونی گرلز ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ چھوٹی عمر ہی سے وہ فلمی کیریئر کے خواہش مند تھیں اور اداکارہ شبانہ اعظمی اور مادھوری ڈکشٹ کے کام سے متاثر تھیں۔ [8] [9] 16 سال کی عمر میں انھوں نے ایکتا کپور کے سیٹ کام ہم پانچ کے پہلے سیزن میں کام کیا۔ [10] [11] سیریز ختم ہونے کے بعد ودیا نے ہدایتکار انوراگ باسو کی ٹیلی ویژن کے ایک اوپیرا میں کام کرنے کی پیش کش پر انکار کر دیا ، کیونکہ وہ فلمی کیریئر پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی تھیں۔ [12] ان کے والدین اس فیصلے کے حامی تھے لیکن انھوں نے پہلے تعلیم مکمل کرنے کی ترغیب دی۔ [8] انھوں نے سوشیالوجی میں بیچلر ڈگری حاصل کرنے کے لیے سینٹ زاویرس کالج میں تعلیم حاصل کی اور بعد میں ممبئی یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ [13] [14]
فلموں کی فہرست
ترمیم† | فلمیں جو ابھی تک منظرِ عام پر نہیں آئیں |
عنوان | سال | کردار | ہدات کار | مزید | حوالے |
---|---|---|---|---|---|
بھلو ٹھیکو | 2003 | آنندی | گوتم ہلدر | بنگالی فلم | [15] [16] |
پرینیتا | 2005 | للتا | پردیپ سرکار | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین خاتون ڈیبٹ نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ |
[17] [18] |
لگے رہو منا بھائی | 2006 | جھانوی | راج کمار ہرانی | [19] | |
گرو | 2007 | میناکشی "مینو" گپتا-سکسینا | منی رتنم | [20] [21] | |
سلام عشق | 2007 | تہذیب حسین | نکھل اڈوانی | [22] | |
ایکلویا: دا رائل گارڈ | 2007 | رجّو | ودھو ونود چوپڑا | [23] | |
ہیئے بےبی | 2007 | عشا | ساجد خان | [24] | |
بھول بھلیا | 2007 | اونی چتورویدی | پریادرشن | نامزد—فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ | [17] [25] |
اوم شانتی اوم | 2007 | ودیا بالن | فرح خان | Cameo appearance in song "دیوانگی دیوانگی" | [26] [27] |
ہلہ بول | 2008 | سنیہا | راج کمار سنتوشی | [28] | |
قسمت کنکشن | 2008 | پریا | عزیز مرزا | [29] | |
پا | 2009 | ودیا | آر بلکی | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | [30] [31] |
عشقیہ | 2010 | کرشنا ورما | ابھیشیک چوبی | فلم فیئر نقاد اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد—فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ |
[32] [33] [34] [35] |
نو ون کلڈ جیسیکا | 2011 | سبرینہ لال | راج کمار گپتا | نامزد—فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | [36] [37] |
اورومی | 2011 | ماکم | سنتوش شیون | ملیالم فلم خصوصی حاضری |
[38] |
تھینک یو | 2011 | کشن کی بیوی | انیس بزمی | خصوصی حاضری | [39] |
دم مارو دم | 2011 | مسز کامت | روہن سیپی | خصوصی حاضری | [40] |
دا ڈرٹی پکچر | 2011 | ریشماں (سلک) | ملن لتھریا | قومی فلمی اعزاز برائے بہترین اداکارہ فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ |
[41] [32] [42] |
کہانی | 2012 | ودیا وینکٹیشن باگچی | سجوئی گھوش | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ | [43] [44] [45] |
فیراری کی سواری | 2012 | نامعلوم | راجیش مپوسکر | Special appearance in song "Mala Jau De" | [46] |
بمبئی ٹاکیس | 2013 | ودیا بالن | مختلف | Cameo appearance in song اپنا بمبئی ٹاکیس | [47] |
گھن چکر | 2013 | نیتو اتھرے | راج کمار گپتا | [48] [49] | |
ونس اپون اے ٹائم اِن ممبئی دوبارہ! | 2013 | نامعلوم | ملن لتھریا | Cameo appearance in song طیب علی | [50] |
مہابھارت | 2013 | دروپتی (وائس) | امان خان | اینیمیشن فلم | [51] |
شادی کے سائڈ ایفکٹس | 2014 | ترشا ملک | ساکیت چودھری | [52] | |
بوبی جاسوس | 2014 | بلقیس "بوبی" احمد | سمر شیخ | [53] | |
ہماری ادھوری کہانی | 2015 | وسودھا پرساد | موہت سوری | [54] | |
تین† | 2016 | سریتا سرکار | ربھو داس گپتا | Special appearance Post-production |
[55] |
کہانی 2† | 2016 | TBA | سجوئی گھوش | Filming | [56] [57] |
ایک البیلا† | TBA | گیتا بالی | Shekhar Sartandal | مراٹھی فلم Special appearance |
[58] |
ٹیلی وژن
ترمیمعنوان | سال | کردار | چینل | مزید | حوالے |
---|---|---|---|---|---|
ہم پانچ | 1995 | رادھکا ماتھور | زی ٹی وی | [59] | |
نو مور کمزور | 2014 | میزبان | اسٹار پلس | ٹی وی اسپیشل | [60] |
میوزک ویڈیو
ترمیمعنوان | سال | کردار | کارکردگی | ہدایت کار | حوالے |
---|---|---|---|---|---|
آنا میری گلی | 2002 | بنگالی دلہن | یوفوریا | پردیپ سرکار | [61] [62] [63] |
میں نشے میں ہوں | 2002 | بنگالی لڑکی | پنکج ادھاس | پردیپ سرکار | [61] [64] |
قصوں کی چادر | 2003 | نامعلوم | شبھا مدگل | پردیپ سرکار | [61] [65] |
جانی نا | 2011 | بنگالی بیوی | چندرا بندو | ابھیجیت چودھری | [61] |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Babesdirectory — بنام: Vidya Balan — Babesdirectory ID: https://babesdirectory.online/profile/vidya-balan
- ↑ "This Is Real Age Of Vidya Balan And Not What Wikipedia Is Saying"۔ Yahoo Lifestyle۔ 6 December 2016۔ 06 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2016
- ↑ "Temple wedding for Vidya Balan and Siddharth Roy Kapur"۔ NDTV۔ 11 December 2012۔ 24 مئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015
- ↑ "Management team, Digicable"۔ Digicable۔ 31 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2013
- ↑ Bansal, Robin (22 September 2012)۔ "Over the years: Vidya Balan from geek to haute!"۔ Hindustan Times۔ 09 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2012
- ↑ "Filmi Family Tree: Know Priyamani's famous relative?"۔ Rediff.com۔ 8 October 2013۔ صفحہ: 2۔ 03 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014
- ↑ Prakash, B. V. S. (11 May 2012)۔ "Not going to ask Vidya Balan for advice: Priyamani"۔ Deccan Chronicle۔ 12 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2014
- ^ ا ب "Madhuri is my inspiration in life: Vidya Balan"۔ CNN-IBN۔ 6 January 2012۔ 20 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2012
- ↑ Pritwish Ganguly (22 October 2010)۔ "I said no to Ekta: Vidya Balan"۔ The Times of India۔ 23 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2012
- ↑ Draupadi Rohera (25 June 2010)۔ "It could have been George Clooney or a tree. I would have made love to the tree if I had to"۔ The Telegraph۔ 13 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012
- ↑ Kaveree Bamzai (4 February 2010)۔ "Return of the native"۔ India Today۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2012
- ↑ Sanghvi, Vir (17 December 2011)۔ "Why Vidya Balan rules"۔ Hindustan Times۔ 08 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2012
- ↑ "Sociology was my major subject: Vidya"۔ The Times of India۔ 9 January 2011۔ 23 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2012
- ↑ "Just how educated are our Bollywood heroines?"۔ Rediff۔ 18 January 2012۔ 01 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2012
- ↑
- ↑ Arun Devnath (24 October 2004)۔ "Bhalo Theko: A film symbolising nature, tradition and love"۔ The Daily Star۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ^ ا ب "Vidya Balan: Awards & nominations"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 09 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولائی 2010
- ↑ Derek Elley (7 فروری 2006)۔ "Parineeta: Film review"۔ Variety۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2007
- ↑ Poonam Joshi (19 August 2006)۔ "Lage Raho Munna Bhai (2006)"۔ BBC۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ↑ Raja Sen (12 January 2007)۔ "Watch Guru for the actors"۔ Rediff.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2011
- ↑ "Guru (2007)"۔ روٹن ٹماٹوز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015
- ↑ Parmita Uniyal (27 February 2014)۔ "From Parineeta to SKSE: five shades of Vidya Balan, the wife on screen"۔ Hindustan Times۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015
- ↑ "Eklavya - The Royal Guard (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ "Heyy Babyy (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ Stephen Holden (12 October 2007)۔ "Bollywood Spectacle"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2012
- ↑ "اوم شانتی اوم (2007)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2014
- ↑ Pratim D. Gupta (4 November 2007)۔ "Six packs vs puppy love"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "Halla Bol (2008)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ Sonia Chopra (18 July 2008)۔ "Review 2: Kismat Konnection"۔ Sify۔ 06 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2012
- ↑
- ↑ Kazmi, Nikhat (3 December 2009)۔ "Review: Paa"۔ The Times of India۔ 10 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2010
- ^ ا ب "Vidya Balan — Awards"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2010
- ↑ "'My Name is Khan', 'Dabangg' shine at Filmfare Awards"۔ Daily News and Analysis۔ 30 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2013
- ↑ Chopra, Anupama (29 January 2010)۔ "Review : Ishqiya"۔ این ڈی ٹی وی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2011
- ↑ "Film Review: 'Dedh Ishqiya'"۔ Variety۔ 14 جنوری 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2015
- ↑
- ↑ "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ Bollywood Hungama۔ 11 January 2011۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2011
- ↑ Nagarajan Saraswathi (3 October 2010)۔ "Saga of romance and revenge"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ↑ "Thank You (2011)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ Rajeev Masand (29 April 2011)۔ "Masand: 'Dum Maaro Dum' is very haphazard"۔ CNN-IBN۔ 11 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ Priscilla Jebaraj (7 March 2012)۔ "Byari, a winning debut; Vidya Balan best actress"۔ The Hindu۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2013
- ↑ "The Dirty Picture (2012)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ "Filmfare Awards: All the action from the awards night"۔ CNN-IBN۔ 21 جنوری 2013۔ 21 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2013
- ↑ Pratim D. Gupta (10 March 2012)۔ "What a Kahaani"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2012
- ↑ Sukanya Verma (9 March 2012)۔ "Review: Vidya Balan rocks in Kahaani"۔ Rediff.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2015
- ↑ "Watch: Vidya Balan in Ferrari Ki Sawaari"۔ Hindustan Times۔ 18 مئی 2012۔ 09 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ "Sridevi, Shah Rukh, Aamir and a galaxy of stars in Bombay Talkies song"۔ NDTV۔ 26 April 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑
- ↑ "Ghanchakkar: Meet the characters of Emraan Hashmi and Vidya Balan"۔ The Times of India۔ 23 March 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "Vidya Balan charms in Once Upon A Time In Mumbai Dobaara surprise cameo"۔ India Today۔ 16 August 2013۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ "Plan your weekend: movies releasing this Friday"۔ Hindustan Times۔ 26 December 2013۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013
- ↑
- ↑ "Bobby Jasoos (2014)"۔ Bollywood Hungama۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2015
- ↑ Geety Sahgal (19 December 2014)۔ "Vidya Balan plays a floral designer"۔ The Indian Express۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014
- ↑ "Reliance Entertainment to back Big B's 'TE3N'"۔ Business Standard۔ 28 April 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2016
- ↑ "Check out: Vidya Balan starrer Kahaani 2 goes on floor"۔ Bollywood Hungama۔ 16 March 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2016
- ↑ "Vidya Balan starrer Kahaani 2 to release on November 25"۔ The Indian Express۔ 9 May 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2016
- ↑ "Birthday return gift: Vidya Balan's look from 'Ek Albela' revealed!"۔ Daily News and Analysis۔ 1 جنوری 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2016
- ↑ Seema Chowdhry (11 October 2014)۔ "Book Review: Kingdom Of The Soap Queen"۔ Mint۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ↑ "Vidya Balan hosts women's day special 'No More Kamzor'"۔ دکن ہیرالڈ۔ 4 March 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2014
- ^ ا ب پ ت Anindya Chatterjee (9 فروری 2011)۔ "Ode to a woman"۔ The Telegraph۔ 10 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ↑ Arindam Chatterjee (15 جولائی 2013)۔ "The sentimental bores me"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2015
- ↑ "Aana Meri Gully"۔ Saavn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2015
- ↑ Pankaj Udhas - Mein Nashe Mein Hoon. Vevo. 3 July 2013. Archived from the original on 2018-12-26. https://web.archive.org/web/20181226121503/https://www.youtube.com/watch?v=IUPzoLjtngA۔ اخذ کردہ بتاریخ 16 January 2015.
- ↑ "Shubha Mudgal - Kisson Ki Chadar"۔ Saavn۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2015
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ودیا بالن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |