ویکیپیڈیا:افسانے نہ گھڑیں
یہ صفحہ ایک نظر میں:
|
افسانہ گھڑنے سے مراد یہ ہے کہ اپنے مضامین میں افسانوی اور غیر حقیقی مواد کو اس طرح درج کرنا کہ اس پر حقیقت کا گمان ہو۔ چونکہ ویکیپیڈیا ایک ایسا دائرۃ المعارف ہے جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہے، لہذا عین ممکن ہے کہ کوئی یہاں افسانے گھڑ کر شامل کر دے۔
بیرونی روابط
ترمیم- "How the Professor Who Fooled Wikipedia Got Caught by Reddit". The Atlantic, May 15, 2012.