ویکیپیڈیا:منتخب ایام/3 مارچ
- واقعات
- 1575ء - برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی۔
- 1815ء - امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا۔
- 1924ء - کمال اتاترک کی جانب سے ترکی میں خلافت کا خاتمہ ہوا۔
- 1938ء - سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا۔
- 1958ء - نوری السعید 14ویں مرتبہ عراق کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
- 1961ء - حسن الثانی، مراکش کے بادشاہ منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1847ء - الیگزنڈر گراہم بیل، سکاٹش - امریکی انجینئر
- 1917ء - سمیرہ موسیٰ، مصری ماہر طبیعیات
- 1970ء - انضمام الحق، پاکستانی کرکٹر اور کوچ
- 1986ء - محمد توپال، ترک فٹ بالر
- 1987ء - شردھا کپور، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈیزائنر
- وفات
- 1982ء - فراق گورکھپوری، بھارتی شاعر
- 1996ء - ماغگیریت دوغا، فرانسیسی مصنف اور ڈائریکٹر
- 1999ء - لویس ٖفیڈریکو لیلوئر، جرمن کینیڈین کیمسٹ (نوبل انعام برائے کیمیا)