پردار حشرات
پردار حشرات | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | ذیلی جماعت [1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | حشرات |
سائنسی نام | |
Pterygota[1][2][3] Carl Gegenbaur ، 1878 | |
| |
درستی - ترمیم |
پردار حشرات (علمی نام: Pterygota) حشرات میں سے سب سے بڑا ذیلی طبقہ ہے جس ميں 300,100 قسمیں ہيں۔ پردار حشرات دو زمروں ميں تقسیم ہوتے ہيں۔ پردار حشرات میں سے جھنگور اور پسو بھی ہيں جو اپنے پر ارتقائی ترقی کی وجہ سے یہ امتیازی خصوصیت کھوچکے ہیں۔
- Paleoptera - اس گروہ میں صرف 100 قسمیں ہيں
- Neoptera - اس گروہ میں 300،000 قسمیں ہيں
پردار حشرات کی تقسیم
ترمیمHEMIMETABOLA
- Paleoptera
- Ephemeroptera - مئی مکھیاں
- Odonata - آڈونیٹا
- Neoptera
- Plecoptera - کثیر عصبی پردار حشرات
- Dermaptera - ڈرماٹیرا
- Blattodea -
- Isoptera - دیمک
- Mantodea - مینٹوڈیا
- Orthoptera - سیدھے پردار حشرات
- Phasmatoptera
HEMIMETABOLA
- Neoptera
- Psocoptera - سوکوٹیرا
- Phtiraptera - قمل
- Anoplura - اینوپلورا
- Thysanoptera - تھائیسینوٹیرا
- Hemiptera - نیم پروں والے حشرات
- Sternorrhyncha
- Auchenorrhynch
- Heteroptera - مختلف پر دار حشرات
HOLOMETABOLA
- Neoptera
- Megaloptera - کلاں پردار حشرات
- Raphidioptera -
- Neuroptera - عصبی پردار حشرات
- Coleoptera - بھونرا
- Diptera - دو پروں والےحشرات
- Mecoptera - بچھو مکھیاں
- Siphonaptera - پسو
- Trichoptera - مئی مکھیاں
- Lepidoptera - تتلی
- Hymenoptera - غشائی پردار حشرات
حوالہ جات
ترمیم- Světem zvířat Bezobratlí autoři: Jan Hanzák, Ladislav Halík, Marie Mikulová Vydalo nakl. Albatros 1973
- ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2005 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
- ^ ا ب iNaturalist taxon ID: https://inaturalist.org/taxa/184884
- ↑ "معرف Pterygota دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء