"سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثالث" آٹھویں پیر پگارا ہیں۔ پیر صبغت اللہ راشدی، جنہیں راجا سائیں بھی کہا جاتا ہے، پیر صاحب پگارا شاہ مردان شاہ دوم ساتویں پیر پاگارا کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

پیر پگاڑا
صدر پاکستان مسلم لیگ (ف)
آغاز منصب
11 جنوری 2012
معلومات شخصیت
رہائش پیر جو گوٹھ،کراچی
مذہب اسلام
عملی زندگی

ان کی ولادت 14 فروری 1956ء کو ہوئی پیر صبغت اللہ شاہ راشدی 1990ءسے لے کر ا1997ء تک تین بار رکن سندھ اسمبلی رہے ہیں، وہ جام صادق دور حکومت میں صوبائی وزیر آبپاشی کے منصب پر فائز تھے۔

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ

ترمیم

یہ حروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ بھی ہیں حر جماعت کے 16 خلفاءنے پیر صبغت اللہ راشدی کو 11 جنوری 2012 آٹھواں پیر پگارا منتخب کیا۔ حر جماعت کے بڑے خلیفہ قادر بخش منگریو ہیں۔ قادی بخش منگریو کی رہائش پیر جوگوٹھ میں ہے۔ حر جماعت کے 16 خلفاء میں سے 15 پاکستان میں اور ایک خلیفہ انڈیا میں ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم
ماقبل  پیر پگارا
2012 – present
مابعد 
Incumbent
ماقبل  Leader of پاکستان مسلم لیگ (ف)
2012 – present
مابعد 
Incumbent
  1. صبغت اللہ راشدی نئے پیر پگارا منتخب | ہماری اردو پیاری اردو[مردہ ربط]