كتب اربعہ
(کتب اربعہ سے رجوع مکرر)
كتب اربعہ (عربی: الكتب الاربعة ) شیعہ اثناعشری کی چار کتب احادیث ہیں جنہیں وہ زیادہ معتبر مانتے ہوئے دیگر کتب احادیث پر فوقیت دیتے ہیں۔
وہ کتب یہ ہیں۔
نام | جامع | حجم |
کتاب الکافی ( تین حصے میں تقسیم ہے اصول کافی، فروع کافی اور روضہ کافی) | محمد بن یعقوب الکلینی الرازی (329ہجری) | 15,176 احادیث |
من لا یحضره الفقیہ | ابن بابويہ | 9,044 |
تہذیب الاحکام | شیخ محمد طوسی | 13,590 |
الاستبصار | شیخ محمد طوسی | 5,511 |