کرسٹوفر لی (انگریزی: Sir Christopher Frank Carandini Lee) ایک انگریز اداکار ہیں جو 27 مئی 1922ء کو پیدا ہوئے۔ ابتدا میں آپ نے ولن کے کردار نبھائے خاص طور پر کاؤنٹ ڈریکولا کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا لیکن آپ بانی پاکستان محمد علی جناح کی زندگی پر بنائی گئی فلم "جناح" میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے اہم کردار قرار دیتے ہیں۔ [9]

کرسٹوفر لی

Sir Christopher Lee

سی بی ای سی ایس ٹی جے
(انگریزی میں: Christopher Lee ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Christopher Frank Carandini Lee ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 مئی 1922(1922-05-27)
بیلگرویا، لندن، انگلینڈ
وفات 7 جون 2015(2015-60-70) (عمر  93 سال)
چیلسیا، لندن، انگلینڈ
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 194 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Birgit Krøncke (شادی. 1961; his death 2015)
اولاد 1
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ویلنگٹن کالج (جنوری 1936–جولا‎ئی 1939)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار، گلوکار، مصنف
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی [2][3]،  جرمن ،  اطالوی ،  ہسپانوی ،  روسی ،  سونسکا ،  یونانی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1946–2015
شعبۂ عمل وڈیو گیم صنعت ،  اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دا مین ود دا گولڈن گن ،  دی لارڈ آف دی رنگز   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری فن لینڈ ،  مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فلائیٹ پائلٹ (نومبر 1944–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اکیڈمی فیلوشپ ایوارڈ (2011)[4][5]
 نائٹ بیچلر   (2009)[6]
 سی بی ای (2001)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ christopherleeweb.com
IMDB پر صفحات[8]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کے علاوہ آپ کے مشہور فلموں میں دی وکر مین (1973ء)، دی مین ود دی گولڈن گن (1974ء)، اسٹار وارز سیریز اور دی لارڈ آف دی رنگز فلم ٹرائلوجی شامل ہیں۔ آپ 1948ء سے اب تک 266 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ 2009ء میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو "سر" کے خطاب سے نوازا گیا۔

آپ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے لیے بھی خدمات انجام دیں۔ آپ انگریزی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی اور جرمن زبانیں بخوبی بولتے ہیں جبکہ سویڈش، روسی اور یونانی زبان پر بھی خاصی گرفت رکھتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسLee, Sir Christopher Frank Carandini
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12213529t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/67689315
  4. http://awards.bafta.org/award/2011/film/fellowship — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  5. Sir Christopher Lee - 2011 BAFTA Fellowship — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  6. ناشر: بی بی سی نیوزHammer Horror star Lee knighted — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  7. عنوان : The London Gazette — صفحہ: 7-8 — شمارہ: 56237 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/56237/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015
  8. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/547038ef-aaef-43db-86fe-29bf25c05712 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  9. کرسٹوفر لی اپنے یادگار ترین کردار کے بارے میں بتاتے ہوئے یوٹیوب پریو ٹیوب وڈیو

بیرونی روابط

ترمیم