گوانگڈونگ
گوانگڈونگ (Guangdong) (آسان چینی: 广东، روایتی چینی: 广东؛ مینڈارن پنین: Guǎngdōng) بحیرہ جنوبی چین کے ساحل پر عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے۔ گوانگڈونگ کو انگریزی میں کینٹن (Canton) یا کوانگٹنگ (Kwangtung) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ ہینان اور سیچوان کو پھیچے چھوڑتے ہوئے جنوری 2005ء میں چین کا سب سے زیادہ آبادی والا صوبہ بن گیا۔[4]
广东省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 广东省 (Guǎngdōng Shěng) |
• مخفف | آسان چینی: 粤; روایتی چینی: 粵 (پنین: Yuè, جیوٹپنگ: Jyut6, ییل: Yuht) |
• کینٹونیز جیوٹپنگ | Gwong2 Dung1 Saang2 |
• کینٹونیز ییل | Gwóngdūng Sáang |
• ہاکا پنیم | Gong3 Dung1 Sen3 |
• ٹیوچیو پنیم | Guang2 Dong1 Sên2 |
نقشہ محل وقوع صوبہ گوانگڈونگ Guangdong Province | |
وجہ تسمیہ | 广 guǎng - "وسیع" 东 dōng- "مشرق" لفظی معنی "مشرقی توسیع" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | گوانگژو |
تقسیمات | 21 پریفیکچر، 121 کاؤنٹیاں، 1642 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | ہو چونہوا |
• گورنر | ژو شیاودان |
رقبہ[1] | |
• کل | 179,800 کلومیٹر2 (69,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | پندھرواں |
آبادی (2012)[2] | |
• کل | 105,940,000 |
• درجہ | اول |
• کثافت | 590/کلومیٹر2 (1,500/میل مربع) |
• کثافت درجہ | ساتواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99% ژوانگ - 0.7% یاو - 0.2% |
• زبانیں اور لہجے | یو, ہاکا, ٹیوچیو, لیئژو حینی, توہوا, مینڈارن, ژوانگ |
آیزو 3166 رمز | CN-44 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 6.22 ٹرلین US$ 1.015 ٹرلین[3] (اول) |
- فی کس | CNY 58,712 US$ 9,578 (آٹھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.844 (اعلی) (چوتھا) |
ویب سائٹ | http://www.gd.gov.cn (آسان چینی حروف) |
گوانگڈونگ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 广东 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 廣東 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینٹونیز جیوٹپنگ | gwong2 dung1 | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
کینٹونیز ییل | Gwóngdūng | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Guǎngdōng | ||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
معیشت
ترمیمیہ صوبہ گوانگڈونگ کا سرکاری اندازوں کا ایک خام ملکی پیداوار رجحان ہے جو ملین چینی یوآن میں ہے۔
سال | خام ملکی پیداوار |
---|---|
1980 | 24,521 |
1985 | 55,305 |
1990 | 140,184 |
1995 | 538,132 |
2000 | 966,223 |
2008 | 3,570,000 |
2009 | 3,908,159 |
2010 | 4,596,300 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ 11 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ "China's Provincial GDP Figures in 2011 | China Briefing News"۔ China-briefing.com۔ 27 January 2012۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2012
- ↑ 'China NBS: 6th National Population Census - DATA
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر گوانگڈونگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
گوانگڈونگ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
- (چینی میں) گوانگڈونگ صوبائی حکومت کی سرکاری ویب گاہ
- (انگریزی میں) (چینی میں) سات ساحلی صوبوں کا مکمل نقشہ 1821-1850
- (انگریزی میں) گوانگڈونگ میں تصاویر اور زندگی کے بارے میں تبصرےآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ guangdong-in-pictures.blogspot.tw (Error: unknown archive URL)