ہندوستان ٹائمز (انگریزی: Hindustan Times) انگریزی زبان کا ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کی اشاعت 1924ء میں تحریک آزادی ہند کے عہد میں شروع ہوئی۔ ہندوستان بھارت کا تاریخی نام ہے۔[2] ہندوستان ٹائمز کا افتتاح مہاتما گاندھی نے کیا تھا۔[3] اس اخبار کی مالکن راجیہ سبھا کی رکن شوبنا بھارتیہ ہیں۔[4][5][6][7][8]

ہندوستان ٹائمز
ہندوستان ٹائمز کا لوگو
28 مارچ 2010ء کا سرورق
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکایچ ٹی میڈیا لمیٹڈ
ایڈیٹر ان چیفسوکمار رنگناتھن
زبانانگریزی
صدر دفتر18–20 کستوربا گاندھی مارگ، نئی دہلی 110001
بھارت
تعداد اشاعت993,645 روزانہ[1]
ساتھی اخباراتہندوستان دینک
آئی ایس ایس این0972-0243
او سی سی ایل نمبر231696742
ویب سائٹhindustantimes.com
ہندوستان ٹائمز کی عمارت ، نئی دہلی

ہندوستان ٹائمز بھارت میں سب سے زیادہ چھپنے والے اخبارات میں سے ایک ہے۔ اوڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز کے مطابق نومبر 2017ء میں اس کی 993,645 کاپیاں ملک بھر میں شائع ہوئیں۔[1] انڈین ریڈرشپ سروے کے مطابق یہ دی ٹائمز آف انڈیا کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریزی زبان کا اخبار ہے۔[9] یہ زیادہ تر شمالی ہند کے ممبئی، کولکاتا، لکھنؤ، پٹنہ، رانچی اور چندی گڑھ میں مشہور ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017" (PDF)۔ وڈٹ بیورو آف سرکیولیشنز۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016 
  2. "About Us"۔ ایچ ٹی میڈیا۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015 
  3. "About Us |"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2018 
  4. "Media Bias is there for every one to see"۔ ایفون۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  5. "Nominated to Rajya Sabha"۔ دی ہندو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  6. "Politicians, lawyers, actors: The must-read Rajya Sabha rich list"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 18 نومبر 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  7. "This Is Not Journalism as We Know It"۔ اوپن میگزین۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015 
  8. سنجوئے ہزاریکا (1995-03-05)۔ "Indian Leader Faces a Test At the Polls"۔ India; Maharashtra State (India); Gujarat (India): این وائے ٹائمز۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015 
  9. "Indian Readership Survey (IRS) 2014" (PDF)۔ نیوز واچ۔ 30 جون 2010۔ 07 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2007