یوسف مہر علی
یوسف مہر علی (23 ستمبر، 1903ء – 2 جولائی، 1950ء) ایک ہندوستانی سیاسی رہنما اور سماجی مصلح تھے۔ وہ قومی مليشیا، بمبئی یوتھ لیگ اور کانگریس سوشلسٹ پارٹی کے بانی تھے۔[2] انھوں نے مزدور اور کسان تحریک کو مضبوط بنانے میں حصہ لیا۔ تحریک آزادی ہند کے دوران میں وہ آٹھ بار جیل میں جانا پڑا۔[3] وہ 1942ء میں لاہور جیل سے بہار آئے اور پھر ممبئی کے میئر منتخب ہوئے۔[4]
یوسف مہر علی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 23 ستمبر 1903ء |
تاریخ وفات | 2 جولائی 1950ء (47 سال) |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
درستی - ترمیم |
انھوں نے ہندوستان چھوڑ دو تحریک میں بھی حصہ لیا۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/080039286 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2020
- ↑ "Archived copy"۔ اکتوبر 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2010
- ↑ "Archived copy"۔ اکتوبر 10, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2010
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2016
- ↑ Article in the Tribune about 'Simon Go Back' agitation
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |