آغا ابراہیم اکرم

پاکستانی جرنیل اور مؤرخ

آغا علی ابراہیم اکرم (انگریزی: Agha Ibrahim Akram) (ولادت: 1923ء - وفات: 1989ء) جو اے آئی اکرم کے نام سے بھی مشہور ہیں، ایک پاکستانی جرنیل اور مؤرخ تھے جنھوں نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔

آغا ابراہیم اکرم
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 ستمبر 1923ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لدھیانہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1989ء (65–66 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  سفیر ،  مورخ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی اور ذاتی زندگی

ترمیم

آغا علی 22 ستمبر 1923ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے، ان کے والد بھارتی پولیس افسر تھے۔ آغا نے 1942ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے تعلیم مکمل کی اور برطانوی ہندی فوج میں نوکری کر لی۔[2]

آغا کی شادی لوگے نامی عورت سے ہوئی تھی، جو ان سے چند سال پہلے فوت ہو گئی تھی۔ ان کے تین بچے، بیٹی یاسمین اور بیٹے حسن اور مسعود ہیں۔[3]

انعام الحق خان نے اپنی یادداشت میں لکھا کہ آغا علی ایک پڑھے لکھے شخص تھے جو فلسفہ اور علامہ اقبال کی شاعری پر گفتگو کرتے تھے۔[4]

وفات

ترمیم

ان کا انتقال 4 مارچ 1989ء کو پاکستان کے اسلام آباد شہر میں 65 سال کی عمر میں ہوا۔[5]

  • اے آئی اکرم اکرم (1970)۔ The Sword of Allah Khalid Bin Al-Waleed, His Life and Campaigns
  • اے آئی اکرم (1975)۔ The Muslim Conquest of Persia
  • اے آئی اکرم (1977)۔ The Muslim Conquest of Egypt and North Africa
  • اے آئی اکرم (1980)۔ The Muslim Conquest of Spain۔ آرمی ایجوکیشن پریس جی ایچ کیو راولپنڈی
  • اے آئی اکرم (1991)۔ The Falcon of The Quraish: Abdur Rahman The Immigrant of Spain۔ آرمی ایجوکیشن پریس جی ایچ کیو راولپنڈی
  • اے آئی اکرم (1992)۔ The Rise of Cordoba۔ آرمی ایجوکیشن پریس جی ایچ کیو راولپنڈی

اعزازات

ترمیم
     
       
       
       
ہلال امتیاز

(فوجی)

ستارۂ امتیاز

(فوجی)

تمغا خدمت

(ایس کے)

Sitara-e-Harb 1965 War

(War Star 1965)

Sitara-e-Harb 1971 War

(War Star 1971)

Tamgha-e-Jang 1965 War

(War Medal 1965)

تمغہ دفاع

(Defence Medal)

1. 1965 War Clasp

2. 1971 War Clasp

Tamgha-e-Jang 1971 War

(War Medal 1971)

تمغہ پاکستان

(Pakistan Tamgha)

1947

Tamgha-e-Qayam-e-Jamhuria

(Republic Commemoration Medal)

1956

1939-1945 Star
Burma Star War Medal 1939-1945 India Service Medal

1939–1945

Queen Elizabeth II Coronation Medal

(1953)

غیر ملکی اعزازات

ترمیم
Foreign Awards
  مملکت متحدہ 1939-1945 Star  
Burma Star  
War Medal 1939-1945  
India Service Medal 1939–1945  
Queen Elizabeth II Coronation Medal  

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : El portal de datos bibliográficos de la Biblioteca Nacional de España — بی این ای - آئی ڈی: https://datos.bne.es/resource/XX5529932 — بنام: Aga Ibrahim Akram — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — اجازت نامہ: CC0
  2. "Indian Army List For October I Part 1"۔ 1945[صفحہ درکار]
  3. A. I. Akram (2006)۔ The Sword of Allah Khalid Bin Al-Waleed, His Life and Campaigns (Second ایڈیشن)[صفحہ درکار]
  4. Inamul Haq (1999)۔ Memoirs of Insignificance۔ ص 74
  5. OBITUARY۔ Pakistan Affairs۔ ج 40–45۔ 1989