سکندر چہارم مقدونی ( 323 ق م - 309 ق م) ( قدیم یونانی : Ἀλέξανδρος Aἰγός) سکندر اعظم کا بیٹا تھا جو اس کی بیوی، باختر کی شہزادی رخسانہ سے تھا۔جسے والد کی سلطنت وراثت میں ملی تھی اور وہ جب پیدا ہوا تو اسے کمانڈر پرڈیکاس کی دیکھ بھال اور سرپرستی میں رکھا گیا اور بعد میں اس نے اپنے چچا (اپنے والد کے سوتیلے بھائی)، فیلیبوس سوم مقدونی کے ساتھ سلطنت کی حکمرانی کا اشتراک کیا۔ 309 قبل مسیح میں زہر دے کر مار دیا گیا تھا۔ [1][2][3]
ألقاب الإسكندر الملكية
في مصر القديمة
|
الاسم الشخصي
|
أليكساندروس
|
|
اسم التاج (1)
|
قلب رع المبتهج الذي انتقاه آمون
|
|
اسم التاج (2)
|
المنتقى من قبل آمون ومحبوب رع
|
|
اسم حورس
|
الحاكم ذو القوة والسيطرة العظيمة
|
|
اسم حورس الذهبي
|
ملك أصقاع الأرض
|
|
- ↑ Ahmed, S. Z. (2004), Chaghatai: the Fabulous Cities and People of the Silk Road, West Conshokoken: Infinity Publishing, p. 61.
- ↑ Strachan, Edward and Roy Bolton (2008), Russia and Europe in the Nineteenth Century, London: Sphinx Fine Art, p. 87, ISBN 978-1-907200-02-1.
- ↑ Livius.org. "Roxane." Articles on Ancient History. Page last modified 17 August 2015. Retrieved on 29 August 2016.