انور حسین (اداکار)
انور حسین (11 نومبر 1925 - 1 جنوری 1988) ایک بھارتی اداکار اور پروڈیوسر تھے۔ وہ 1940ء سے 1982ء تک ایک مقبول کردار اداکار تھے اور 200 سے زیادہ بالی ووڈ فلموں میں اداکاری کی۔ ان کے چند مشہور کردار اب دلی دور نہیں ، گنگا جمنا (1961ء)، شہید ، بہاروں کے سپنے ، وکٹوریہ نمبر 203 (1972ء)، چوری میرا کام ، لوفر ، گدر ، رفو چکر اور جیل یاترا ہیں ۔ وہ گلوکار سے ڈائریکٹر جدن بائی کے بیٹے تھے اور اس طرح معروف اداکارہ نرگس دت اور اختر حسین کے سوتیلے بھائی تھے۔
انور حسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 نومبر 1925 کلکتہ, بنگال پریزیڈنسی, برطانوی ہند |
وفات | 1 جنوری 1988 بمبئی, مہاراشٹرا, بھارت |
(عمر 62 سال)
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
والدہ | جدن بائی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
حسین اپنے بھتیجے سنجے دت کے ساتھ گنگا جمنا (1962ء) اور راکی (1981ء) میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The unknown brother'n sisters of B'wood آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL) 9 August 2006.