ایپو
ایپو (Ipoh) ملائیشیا کی ریاست پیراک کا دارالحکومت ہے۔
ایپو | |
---|---|
ایپو | |
![]() |
|
![]() |
![]() |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 3°08′51″N 101°41′36″E / 3.14750°N 101.69333°E |
رقبہ | 150 مربع کلومیٹر |
بلندی | 22 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 866772 (2016) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | ملائیشیا میں وقت |
رمزِ ڈاک | 30xxx, 31xxx |
فون کوڈ | 05 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1734634 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
ایپو کا شمار 19 ویں صدی میں ملائیشیا کے اہم شہروں میں ہونے لگا جس کی وجہ یہاں پر قلعی کی کان کنی کی صنعت تھی-
تاریخ
ترمیمایپو 1820 میں وجود میں آیا جو کنتا دریا پر سب سے زیادہ بلند، جہاز رانی کے قابل مقام تھا-
20 ویں صدی کے اوائل میں قلعی کی کان کنی برطانوی کمپنیاں قائم ہونے سے ایپو کو مزید اہمیت حاصل ہو گئی-
شہر کا منظر
ترمیمپرانا شہر
پرانا شہر کنتا دریا کے مغرب میں واقع ہے -
نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -
- ایپو ریلوے اسٹیشن
- ایپو ٹاؤن ہال
- ایپو میدان
- اینگلو چینی اسکول
- دار الرضوان عجائب گھر
نیا شہر
نیا شہر کنتا دریا کے مشرق میں واقع ہے -
نمایاں جگہوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں -
- پیراک میڈیکل یونیورسٹی
- ایپو سٹی ہال
کھیل
ترمیمکیمپونگ سیمی (Kampong Simee) کے علاقے میں واقع زمین کا ایک حصہ کھیلوں کے لیے منتخب کیا گیا ہے -
فٹ بال اور دیگر ٹریک اور فیلڈ کی کھیلوں کے لیے پیراک اسٹیڈیم موجود ہے -
اس کے علاوہ ایک اندرونی کھیل اسٹیڈیم، اندرا مولیا (Indera Mulia) ہے، جس میں بیڈمنٹن اور دوسرے اندرونی کھیل کھیلے جاتے ہیں -
گولف کے لیے کورس شاہراہ سلطان اذلان شاہ پر گالف کلب قائم کیا گیا ہے -
ہاکی
ایپو کے صفحہ پر کھیلوں سے متعلق ایک بہت اہم بات جو انگریزی ویکیپیڈیا پر موجود نہیں وہ اذلان شاہ ہاکی کپ کا سالانہ مقابلوں کا انعقاد ہے جو اذلان شاہ اسٹیڈیم میں ہوتا ہے جس میں ہاکی کھیلنے والے تمام ممالک حصہ لیتے ہیں -
حوالہ جات
ترمیم- ↑ باب: Ipox
- ↑ "صفحہ ایپو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ایپو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2025ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)
بیرونی روابط
ترمیمنگارخانہ
ترمیم- ایپو
-
گرین ٹون
-
اینگلو چائنیز سکول
-
ایپو ریلوے سٹیشن
-
لینگ پہاڑ
-
ایپو بازار
-
کیلی کا قلعہ - باتو گاجا
-
ایچ ایس بی سی ایپو
-
ایپو پرانا شہر
ویکی ذخائر پر ایپو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |