جیکولین فرنینڈز
جیکولین فرنینڈز (انگریزی: Jacqueline Fernandez) (ولادت: 11 اگست 1985) ایک سری لنکن-بحرینی فلمی اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں کام کرتی ہیں۔[3] جیکولین فرنینڈز 2006 کی مس یونیورس سری لنکا کی فاتح ہیں۔ انھوں نے بالی ووڈ میں فلم علاءالدین سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور تب سے انھوں نے انڈسٹری میں کیریئر قائم کیا۔ وہ کینیڈا، سری لنکا اور ملائیشیائی نسل کے خاندان میں پیدا ہوئیں ، فرنینڈیز کی پرورش بحرین میں ہوئی۔
جیکولین فرنینڈز | |
---|---|
(انگریزی میں: Jacqueline Fernandez) | |
جیکولین فرنینڈز 2013 میں فیشن کے ایک ریمپ پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | منامہ، بحرین |
11 اگست 1985
قومیت | سری لنکن |
مذہب | کیتھولک ازم [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سڈنی [2] |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، ہسپانوی ، فرانسیسی ، ہندی ، عربی |
دور فعالیت | 2006–تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمجیکولین فرنینڈز 11 اگست 1985 کو بحرین کے منامہ میں پیدا ہوئیں تھیں۔[4][5] اک کے والد ایلروئے فرنینڈیز سری لنکن برگر ہیں اور ان کی والدہ کم ملائیشیائی اور کینیڈا کی نسل کی ہیں۔[6] ان کے نانا کینیڈا کے ہیں اور ان کے پر دادا بھارت کے گوا سے تھے۔[5]
ذاتی زندگی
ترمیمجیکولین فرنینڈز اپنے خاندان کے آس پاس ہی رہتی ہیں۔[7] وہ کہتی ہیں: "میں انھیں ہر روز بہت یاد کرتی ہوں۔ آپ کو یہ احساس نہیں ہوتا ہے کہ آپ جب گھر سے دور رہتے ہیں تو زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے۔ اسی کے ساتھ ، ان سے دور رہنے سے مجھے زیادہ ذمہ دار کا احساس ہوتا ہے۔[8] 2008 میں، فرنانڈیز نے بحرین کے شہزادہ حسن بن راشد آل خلیفہ سے ڈیٹنگ شروع کی، جس سے ان کی ملاقات ایک باہمی دوست کی پارٹی میں ہوئی تھی۔ دونوں 2011 میں الگ ہو گئے تھے۔[9][10]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جیکولین فرنینڈز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://www.deccanchronicle.com/entertainment/bollywood/180816/i-would-love-to-have-a-family-jacqueline-fernandez.html
- ↑ http://www.dnaindia.com/entertainment/report-jacqueline-fernandez-visits-family-in-bahrain-1601105
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jacqueline Fernandez"
- ↑ Rachel Lopez (23 دسمبر 2015)۔ "Guys get away with so much. Like food: Jacqueline Fernandez"۔ Hindustan Times۔ 2016-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-20
- ^ ا ب Priya Gupta (25 دسمبر 2012)۔ "I would easily take a bullet for my family: Jacqueline"۔ The Times of India۔ 2017-07-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Anand Holla (27 جولائی 2012)۔ "Jacqueline Fernandez's done with diets"۔ The Times of India۔ 2014-05-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Priya Gupta (25 دسمبر 2012)۔ "I would easily take a bullet for my family: Jacqueline"۔ The Times of India۔ 2017-07-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Melissa D'Costa (25 دسمبر 2014)۔ "I am in the mood to celebrate: Jacqueline Fernandez"۔ Daily News and Analysis۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Tushar Joshi (9 جون 2011)۔ "Jacqueline to marry prince from Bahrain?"۔ The Times of India۔ 2016-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04
- ↑ Tushar Joshi (3 جولائی 2011)۔ "Jacqueline, Bahraini prince break up!"۔ The Times of India۔ 2015-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-04