خالد محمد
بھارتی صحافی، ایڈیٹر، فلم نقاد، اسکرین رائٹر اور فلمی ہدایت کار
خالد محمد ایک بھارتی صحافی، ایڈیٹر، فلم نقاد، اسکرین رائٹر اور فلمی ہدایت کار ہیں۔ وہ پہلے ہندوستان ٹائمز کے لیے کام کرتے تھے بعد میں اور فلم فیئر میگزین کے لیڈ ایڈیٹر تھے۔
خالد محمد | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی |
شہریت | ![]() |
والدہ | زبیدہ بیگم |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، صحافی ، منظر نویس |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |