دونقان زبان (انگریزی: Dungan language) (تلفظ: /ˈdʊŋɡɑːn/ یا /ˈdʌŋɡən/) ایک چینی زبان ہے جو کرغیزستان اور قازقستان میں دونقان قوم بولتی ہے۔

دونقان
Dungan
Хуэйзў йүян; Xuejzw jyjan; حُوِظُ يُوْيًا; 回族語言
تلفظ[xwɛitsu jyjɑn][need tone]
دیسکرغیزستان، قازقستان، ازبکستان، تاجکستان اور ترکمانستان
خطہوادئ فرغانہ، وادی چو
قومدونقان قوم
110,000 (2009 مردم شماری)e18
سیریلیک رسمِ خط (رسمی)، شیاورجنگ (تاریخی)، لاطینی زبان (تاریخی)، پینین
رموزِ زبان
آیزو 639-3dng
گلوٹولاگdung1253
ای‌ایل‌پیDungan
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم