زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2014-15ء

زمبابوے کرکٹ ٹیم نے 26 اکتوبر سے 1 دسمبر 2014ء تک بنگلہ دیش کا دورہ کیا۔ اس دورے میں تین ٹیسٹ میچ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ شامل تھے۔ [1][2] بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز 3-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیت لی۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2014-15ء
بنگلہ دیش
زمبابوے
تاریخ 26 اکتوبر – 1 دسمبر 2014ء
کپتان مشرفی مرتضی (ایک روزہ بین الاقوامی)
مشفق الرحیم (ٹیسٹ)
ایلٹن چگمبورا (ایک روزہ بین الاقوامی)
برینڈن ٹیلر (ٹیسٹ)
ٹیسٹ سیریز
نتیجہ بنگلہ دیش 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مومن الحق (321) ہیملٹن مساکادزا (356)
زیادہ وکٹیں شکیب الحسن (18) تیناشے پانینگارا (14)
بہترین کھلاڑی شکیب الحسن (بنگلہ دیش)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بنگلہ دیش 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور مشفق الرحیم (213) برینڈن ٹیلر (162)
زیادہ وکٹیں شکیب الحسن (11) تیناشے پانینگارا (9)
بہترین کھلاڑی مشفق الرحیم (بنگلہ دیش)

شریک دستے

ترمیم
ٹیسٹ ایک روزہ بین الاقوامی
  بنگلادیش   زمبابوے   بنگلادیش   زمبابوے

ٹیسٹ سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
25–29 اکتوبر 2014ء
سکور کارڈ
ب
240 (75.5 اوورز)
سکندر رضا 51 (122)
شکیب الحسن 6/59 (24.5 اوورز)
254 (98 اوورز)
مشفق الرحیم 64 (126)
تیناشے پانینگارا 5/59 (23 اوورز)
114 (35.5 اوورز)
برینڈن ٹیلر 45* (60)
تیج الاسلام 8/39 (16.5 اوورز)
101/7 (33.3 اوورز)
محمود اللہ 28 (50)
ایلٹن چگمبورا 4/21 (10.3 اوورز)
بنگلہ دیش 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: کمار دھرماسینا (سری لنکا) اور سندرام راوی (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: تیج الاسلام

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
3–7 نومبر 2014ء
سکور کارڈ
ب
433 (158.5 اوورز)
شکیب الحسن 137 (180)
تیناشے پانینگارا 2/49 (29 اوورز)
368 (135.1 اوورز)
ہیملٹن مساکادزا 158 (326)
شکیب الحسن 5/80 (41 اوورز)
248/9ڈکلیئر (83.5 اوورز)
محمود اللہ 71 (158)
میلکم والر 4/59 (27 اوورز)
151 (51.1 اوورز)
ہیملٹن مساکادزا 61 (113)
شکیب الحسن 5/44 (18 اوورز)
بنگلہ دیش 162 رنز سے جیت گیا۔
شیخ ابو ناصر اسٹیڈیم, کھُلنا
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور بلی باؤڈن (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (بنگلہ دیش)

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
12–16 نومبر 2014ء
سکور کارڈ
ب
503 (153.4 اوورز)
امرؤالقیس 130 (257)
سکندر رضا 3/123 (36 اوورز)
374 (106 اوورز)
ایلٹن چگمبورا 88 (130)
جبیر حسین 5/96 (20 اوورز)
319/5ڈکلیئر (78 اوورز)
مومن الحق 131* (189)
تیناشے پانینگارا 2/31 (12 اوورز)
262 (85 اوورز)
ریگس چکابوا 89* (181)
روبیل حسین 2/16 (4 اوورز)
بنگلہ دیش 186 رنز سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: مومن الحق
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بنگلہ دیش نے پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے وائٹ واش کیا۔[4]

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
21 نومبر 2014ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
281/7 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
194 (42.1 اوورز)
برینڈن ٹیلر 54 (72)
شکیب الحسن 4/41 (10 اوورز)
بنگلہ دیش 87 رنز سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن (بنگلہ دیش)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صابررحمان (بنگلہ دیش) اور سولومون مائر (زمبابوے) دونوں نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
23 نومبر 2014ء
12:30 PM (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
251/7 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
183 (44.5 اوورز)
سولومون مائر 50 (79)
عرفات سنی 4/29 (9.5 اوورز)
بنگلہ دیش 68 رنز سے جیت گیا۔
ظہوراحمد چوہدری اسٹیڈیم, چٹا گانگ
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: مشرفی مرتضی (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
26 نومبر 2014ء (د/ر)
سکور کارڈ
بنگلادیش  
297/6 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
173 (39.5 اوورز)
ایلٹن چگمبورا 53* (46)
عرفات سنی 4/27 (8.5 اوورز)
بنگلہ دیش 124 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: انیس الرحمان (بنگلہ دیش) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: انعام الحق (بنگلہ دیش)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پیٹر مور (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
28 نومبر 2014ء
سکور کارڈ
بنگلادیش  
256/8 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
235/8 (50 اوورز)
محمود اللہ 82* (112)
سولومون مائر 3/49 (10 اوورز)
برینڈن ٹیلر 63 (69)
شکیب الحسن 2/28 (10 اوورز)
بنگلہ دیش 21 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: انیس الرحمان (بنگلہ دیش) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمود اللہ (بنگلہ دیش)
  • بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جبیر حسین (بنگلہ دیش) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
1 دسمبر 2014ء
سکور کارڈ
زمبابوے  
128 (30 اوورز)
ب
  بنگلادیش
130/5 (24.3 اوورز)
محمود اللہ 51* (55)
ٹینڈائی چترا 3/44 (10 اوورز)
بنگلہ دیش 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپور
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور شرف الدولہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: تیج الاسلام (بنگلہ دیش)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • سومیہ سرکار اور تیج الاسلام (دونوں بنگلہ دیش) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • تیج الاسلام ایک روزہ بین الاقوامی کی تاریخ کے پہلے بولر بن گئے جنھوں نے ڈیبیو پر ہیٹ ٹرک کی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Zimbabwe in Bangladesh Test Series, 2014/15"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-03
  2. "Zimbabwe in Bangladesh ODI Series, 2014/15"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-03
  3. "شکیب الحسن scores 100 and takes 10 wickets in same Test"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-07
  4. "Bangladesh beat Zimbabwe for first 3-0 Test series win"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-17
  5. "Taijul debut hat-trick sets 129 target"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-01