تعارف

ترمیم

یہ ایک چھوٹی سی اسکرپٹ ہے جس سے موبائل میں صفحہ کو پڑھتے ہوئے نیچے دائیں جانب میں اوپر جائیں کا بٹن ظاہر ہوتا ہے۔ اس کی مدد سے آپ صفحے کے اوپر پہنچ سکتے ہیں۔

استعمال کرنے کا طریقہ

ترمیم

اس کو استعمال کرنے کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ اسے اپنے common.js صفحہ میں شامل کریں:

importScript('صارف:Ulubatli Hasan/اوپر جائیں.js'); // [[صارف:Ulubatli Hasan/اوپر جائیں.js]]

نتیجہ

ترمیم
 
موبائل میں صفحات کو پڑھتے وقت آپ کو دائیں جانب اوپر جائیں کچھ ایسا نظر آئے گا (پہلے بائیں جانب نظر آتا تھا)۔

مزید دیکھیے

ترمیم