صارف:Ulubatli Hasan/ترمیم بحال
تعارف
ترمیمترمیم بحال وہ آلہ/اسکرپٹ ہے جس کی مدد سے آپ صفحے میں کی گئی کسی بھی ترمیم کو بحال کر سکتے ہیں۔ عموماً ہمارے ساتھ ہوتا ہے کہ آئی پی یا کئی صارفین نے صفحے میں مختلف ترمیم کی گئی ہے جن میں سب غلط ہیں تو ہمیں پرانی ترمیم بحال کرنی ہے تو ہم اس آلہ کی مدد سے آسانی سے درست نسخے کو بحال کر سکتے ہیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
ترمیمآپ اپنے common.js میں نیچے دیئے گئے اسکرپٹ کو کاپی کر کے محفوظ کریں۔
importScript('صارف:Ulubatli Hasan/ترمیم بحال.js'); // [[صارف:Ulubatli Hasan/ترمیم بحال.js]]