بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ پینے کا پانی

یہ بھارتی ریاستوں کی فہرست بلحاظ پینے کا پانی (Indian states ranking by drinking water) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2011 بھارت کی مردم شماری سے لیے گئے ہیں۔[1][2]

درجہ ریاست % گھر جہاں پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہے (2011)
1 پنجاب 97.6
2 اتر پردیش 95.1
3 بہار (بھارت) 94.0
4 ہریانہ 93.8
5 ہماچل پردیش 93.7
6 تمل ناڈو 92.5
7 اتراکھنڈ 92.2
7 مغربی بنگال 92.2
8 آندھرا پردیش 90.5
9 گجرات (بھارت) 90.3
10 کرناٹک 87.5
11 چھتیس گڑھ 86.3
12 گوا 85.7
** کل بھارت اوسط 85.5
13 سکم 85.1
14 مہاراشٹر 83.4
15 اروناچل پردیش 78.6
16 راجستھان 78.1
17 مدھیہ پردیش 78.0
18 جموں و کشمیر 76.8
19 اڑیسہ 75.3
20 آسام 69.9
21 تریپورہ 67.5
22 میزورم 60.4
23 جھاڑکھنڈ 60.1
24 ناگالینڈ 53.8
25 منی پور 45.4
26 میگھالیہ 44.7
27 کیرلا 33.5
U/T چندی گڑھ 99.3
U/T دمن و دیو 98.7
U/T پونڈیچری 97.8
U/T دلی 95.0
U/T دادرا و نگر حویلی 91.6
U/T جزائر انڈمان و نکوبار 85.5
U/T لکشادیپ 22.8

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Households access to safe drinking water"۔ Government of India۔ 2011۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-21
  2. "Access to safe drinking water in households in India"۔ Government of India۔ 2012–13۔ 2019-01-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-21{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: تاریخ کا اسلوب (link)