محمد بن عبد اللہ فیروز
حنبلی عالم دین
محمد بن عبد اللہ بن محمد الفیروز التمیمی نجدی الاحسائی (ولادت: 10 اکتوبر 1729ء [2]- وفات: 13 مئی 1801ء) (ولادت: 18 ربیع الاول 1142ھ - وفات: 1 محرم 1216ھ) حنبلی عالم دین تھے۔ عبد الله بن محمد فيروز آپ کے والد تھے۔
محمد بن عبد اللہ الاحسائی | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن عبد الله الفيروز) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 اکتوبر 1729ء |
وفات | 13 مئی 1801ء (72 سال) بصرہ |
شہریت | ![]() |
مذہب | اسلام [1]، اہل سنت [1] |
عارضہ | اندھا پن (1732–1801) |
والد | عبد الله بن محمد فيروز |
عملی زندگی | |
استاذ | عبد الله بن محمد فيروز ، محمد حیات سندھی ، محمد بن عبد الرحمن عفالقی |
تلمیذ خاص | سیف عتیقی ، عثمان بن جامع |
پیشہ | عالم ، فقیہ ، معلم |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم ![]() |
تصانیف
ترمیم- ينسب له الرسالة المرضية في الرد على الوهابية
- الرد على من كفر أهل الرياض ومن حولها من المسلمين
- هداية طلاب قوانين الحساب الي معالم علم الحساب