مغربی ہندی زبانیں
مغربی ہندی زبانیں، جو مدھیہ دیشی زبانیں بھی کہلاتی ہیں، ہند آریائی زبانوں کے خاندان کی ایک شاخ ہے جو بنیادی طور پر بھارت کے شمال مغرب اور وسطی علاقوں، جیسے ہریانہ، مغربی اتر پردیش اور مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈ علاقے میں بولی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں شورسینی پراکرت سے ارتقا پزیر ہوئی ہیں۔ مغربی ہندی زبانوں میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان معیاری ہندی ہے، جو بھارت کی سرکاری زبانوں (انگریزی کے ساتھ) اور آئین ہند کی فہرست میں 22 زبانوں میں شامل ہے۔
مغربی ہندی | |
---|---|
مدھیہ دیشی | |
جغرافیائی تقسیم | خطۂ برج، بندیل کھنڈ، ہریانہ، مغربی اتر پردیش |
قوم | برجی، بندیلی، ہریانوی، |
مقامی متکلمین | ہند و پاک میں کم و بیش 272 ملین[حوالہ درکار] |
لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی
|
ابتدائی شکل | |
رموزِ زبان | |
گلوٹولاگ | west2812 |
![]() مغربی ہندی زبانوں کی جغرافیائی تقسیم |