ملیالم ،بھارت کی ریاست کیرلا میں بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ زبان دراوڑی خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ملیالم کو کلاسیکی زبان کا درجہ حاصل ہے۔[3] یہ ریاستِ کیرلا کی سرکاری زبان ہے۔ یہ کیرلا کے علاوہ یونین علاقہ لکشادیپ اورپانڈی چیری کے ماہے میں بھی بولی جاتی ہے۔

ملیالم
മലയാളം / مَلَیٰاۻَمْ
malayāḷam
ملیالم رسمِ خط میں ملیالم
دیسبھارت
خطہکیرالا ، لکشادیپ ، ماہے (پانڈی چیری)
قومملیالی
33 ملین (2001)[1]
ملیالم رسمِ خط
عربی ملیالم خط
سرکاری حیثیت
سرکاری زبانکیرالا ،[2] لکشادیپ ، پانڈیچیری
مقتدرہکیرالا ساہتیہ اکادمی اور حکومت کیرالا
رموزِ زبان
آیزو 639-1ml
آیزو 639-2mal
آیزو 639-3mal
ملیالم بولنے والا ولاقہ

حوالہ جات

ترمیم
  1. 2001 Census
  2. "Official languages"، UNESCO، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-10
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 2015-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22