ملیالم زبان
(ملیالم سے رجوع مکرر)
ملیالم ،بھارت کی ریاست کیرلا میں بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ زبان دراوڑی خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ملیالم کو کلاسیکی زبان کا درجہ حاصل ہے۔[3] یہ ریاستِ کیرلا کی سرکاری زبان ہے۔ یہ کیرلا کے علاوہ یونین علاقہ لکشادیپ اورپانڈی چیری کے ماہے میں بھی بولی جاتی ہے۔
ملیالم | |
---|---|
മലയാളം / مَلَیٰاۻَمْ malayāḷam | |
ملیالم رسمِ خط میں ملیالم | |
دیس | بھارت |
خطہ | کیرالا ، لکشادیپ ، ماہے (پانڈی چیری) |
قوم | ملیالی |
33 ملین (2001)[1] | |
ملیالم رسمِ خط عربی ملیالم خط | |
سرکاری حیثیت | |
سرکاری زبان | کیرالا ،[2] لکشادیپ ، پانڈیچیری |
مقتدرہ | کیرالا ساہتیہ اکادمی اور حکومت کیرالا |
رموزِ زبان | |
آیزو 639-1 | ml |
آیزو 639-2 | mal |
آیزو 639-3 | mal |
ملیالم بولنے والا ولاقہ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 2001 Census
- ↑ "Official languages"، UNESCO، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-10
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2015-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-22